بہت مشکل ہے پاکستان کے 65 فیصد بیورو کریٹس قادیانی اور لبرل سیکولر مغربی شیطانیت کے پجاری ہیں۔
باقی بچے چند بیورو کریٹس جنکو اپنی کرسی بچانی ہے تو پھر عمران خان صاحب کی باتیں باتیں ہی رہ جائنگے گی۔
ایک زبردست قسم کا انقلاب چاہئے ورنہ یہ سب اسی طرح چلتا رہے گا۔
ارے بھائی کوئی رکن کل 5 نومبر کی قومی اسمبلی کی کاروائی جس میں فاروق ستار تقریر کر رہے ہیں اور پھر اسپیکر سے نماز کے وقفے کے لیے تو تو میں میں ہوئی وہ لگا دے۔
ارے بھائی کوئی رکن کل 5 نومبر کی قومی اسمبلی کی کاروائی جس میں فاروق ستار تقریر کر رہے ہیں اور پھر اسپیکر سے نماز کے وقفے کے لیے تو تو میں میں ہوئی وہ لگا دے۔
شمشاد بھائی
یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں، یہ وڈیوں میں نے دیکھی ہے جنکا مذہب سیاست ہے ٹارگٹ کلنگ ہے علماء کا قتل عام ہے ان سے کیا توقع کرسکتا ہیں
اب تو شہید کا ڈیفینیشن بھی لندن سے براہ راست ٹیلی کاسٹ ہورہا ہے اب یہود نصارا سے ہمیں ہمارے دین کے بارہ میں پوچھنا پڑے گا۔