ڈروپل

اچھا ہوا کہ یہ خوفناک اور بیانک چیزیں دن کے اجالے میں دیکھیں ورنہ تو میری نصف سے زائد جان نکل ہی جانی تھی۔
 

شازل

محفلین
میں نے ڈروپل کا اردو ترجمہ ڈروپل کی سائیٹ سے حاصل کرکے استعمال کیا ہے لیکن ایک جگہ بھی مجھے نہیں لگا کہ ترجمہ ہوا ہے کہ نہیں
بس صرف ڈائریکشن تبدیل ہوئی ہے یعنی دائیں سے بائیں
بدروحوں سے تو ویسے ہی بندے کی آدھی جان نکل جاتی ہے، لیکن شادی شدہ بندہ اس کا عادی ہوتا ہے
 

نبیل

تکنیکی معاون
آپ شاید دروپل کی انسٹالیشن پر اس کا کمپیٹیبل ترجمہ استعمال نہیں کر رہے ہیں۔ دروپل کی سائٹ پر ورژن 5 کا ترجمہ دستیاب ہے وہ بھی سی وی ایس رپازٹری سے چیک آؤٹ کرنا پڑتا ہے۔ کم از کم کچھ عرصہ پہلے تو اسی طرح تھا۔ اس ترجمے کو دروپل ورژن 6 کے ساتھ استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ محمد سعد ورژن 6 کا ترجمہ کر رہے تھے لیکن ابھی وہ بھی مکمل نہیں ہوا ہے۔
 

شازل

محفلین
سعد نے شاید کہا تھا کہ اتنا ترجمہ ہو گیا ہے کہ ایک سائیٹ تو بنائی ہی جاسکتی ہے
آپ کی بات درست ہو میں ایک بار پھر چیک کرتا ہوں
 
Top