ڈرپوک چڑیلیں

مہ جبین

محفلین
بہت خوب کہانی ہے شروع کی لائنیں پڑھ کر تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں میں ڈری تو نہیں بالکل بھی ۔۔۔۔:skull:

انیس الرحمن دلچسپ کہانی پوسٹ کرنے کا اور پھر مجھے ٹیگ کرنے کا شکریہ
ٹیگ نہ ہوتا تو شاید میری نظر نہ پڑتی :?
 

شمشاد

لائبریرین
ڈرپوک چڑیلیں
----- ہم بھی ان کے پیچھے دبے پاؤں ان کے کمرے کی طرف گئے اور پھر کھڑکی کا پردہ ذرا کھسکا کر اندر جھانکا۔مونی اور کوبی الماری کی طرف منہ کے کھڑی تھیں۔

یہ کھڑکی کا پردہ باہر کی طرف لگا ہوا تھا کیا؟
 
Top