ڈریگنکون 1987 میں اٹلانٹا میں شروع ہوئی۔ گیمز اور رول پلے اور مختلف فینز سے شروع ہو کر یہ کافی بڑھ گئی ہے۔ شاید ایک لاکھ سے کچھ کم لوگ اسے اٹینڈ کرتے ہیں۔اس موقع کے وجود میں آنے کا پس منظر یا اس کی غرض و غایت ۔۔؟
بہت دعائیں
کسی انگریزی صفحے کی جانب نہ دھکیل دیجئے گا ۔
یہ اصل میں کوئی خاتون ہیں؟؟
وہاں ہزاروں لوگ کوسٹیوم میں تھے۔ تصویروں میں کوشش کی کہ معروف سپرہیروز سے ہٹ کر کھینچوںسپر ہیروز کے کاسٹیوم مجھے نظر نہیں آئے آپ کی تصاویر میں۔۔۔۔ کیا رجحان کم ہوگیا ہے یا آپ نے دانستہ ان کو نظرانداز کیا ہے۔
خیال تو یہی ہے مگر بغیر کوسپلے کے نہیں دیکھا اس لئے کہنا مشکل ہےیہ اصل میں کوئی خاتون ہیں؟؟
جلد کا رنگ عجیب سا ہے۔ دیکھنے میں اصلی معلوم نہیں ہو رہا۔ آپ نے انہیں حرکت کرتے دیکھا تھا؟؟خیال تو یہی ہے مگر بغیر کوسپلے کے نہیں دیکھا اس لئے کہنا مشکل ہے
شرمندگی کیسی؟ فخر کی بات ہے کہ اتنی محنت سے لوگ کاسٹیوم تیار کرتے ہیںدلچسپ تصاویر ہیں۔ لوگوں کو ایسے تھوڑی شرمندگی نہیں محسوس ہوتی عجیب عجیب کاسٹیوم پہن کے؟
بالکل۔ یہ جیتی جاگتی انسان ہی تھیجلد کا رنگ عجیب سا ہے۔ دیکھنے میں اصلی معلوم نہیں ہو رہا۔ آپ نے انہیں حرکت کرتے دیکھا تھا؟؟
محترمہ یہ امریکہ ہے پاکستان نہیںدلچسپ تصاویر ہیں۔ لوگوں کو ایسے تھوڑی شرمندگی نہیں محسوس ہوتی عجیب عجیب کاسٹیوم پہن کے؟
ہمیں پاکستان جیسی فیلنگ ہی آ رہی تھی۔ اسی لیے تو ایسا کہامحترمہ یہ امریکہ ہے پاکستان نہیں
ہالووین کی وجہ سے پڑی بچپن کی عادتیں۔۔۔نہ صرف یہ کہ کنونشن ہوٹلز میں لوگ کاسٹیومز میں پھر رہے تھے بلکہ کمیوٹر ٹرین پر بھی بہت سے لوگ کاسٹیوم میں تھے
یعنی یہ ایک " میلہ " ہی ہے جو ہر سال سجتا ہے ۔؟ڈریگنکون 1987 میں اٹلانٹا میں شروع ہوئی۔ گیمز اور رول پلے اور مختلف فینز سے شروع ہو کر یہ کافی بڑھ گئی ہے۔ شاید ایک لاکھ سے کچھ کم لوگ اسے اٹینڈ کرتے ہیں۔
اس سال کی میری کچھ تصاویر حاضر ہیں
ایک میلہ ہے جو تین دہائیوں سے ہر سال لگتا ہے۔ یہی تاریخی حیثیت ہےیعنی یہ ایک " میلہ " ہی ہے جو ہر سال سجتا ہے ۔؟
اس کا کوئی تاریخی پس منظر نہیں ہے ۔؟
بہت دعائیں