پھر لگے ہاتھوں کسی کتاب پر طبع آزمائی ہو جائےڈریگن 14 پروفیشنل انڈویجوئل میں یونیکوڈ کا اچھا خاصہ سپورٹ ہے۔
اردو لکھوانے میں ،میں نے تو تقریباََ 95 فیصد درستگی پائی ہے۔
اشاروں کنایوں میں بات کرنا بری بات ہے۔ تھوڑا طریقہ بھی بتادیں کہ کیسے کیا جائے۔ اگر 95 فیصد درست ہو تو میرا بہت کام ہو جائے گا۔ڈریگن 14 پروفیشنل انڈویجوئل میں یونیکوڈ کا اچھا خاصہ سپورٹ ہے۔
اردو لکھوانے میں ،میں نے تو تقریباََ 95 فیصد درستگی پائی ہے۔
ویسے مختصراً اس کا طریقۂ کار اگر بیان کردیں تو میرا کچھ وقت بچ جائے گا۔ فورم پر آپ کی ترغیب اور معاون پوسٹس کے سبب انسٹال تو کرلیا ہے لیکن اب اسے سیکھنے میں شائد کچھ دن لگ جائے۔بھئی ،،، ابھی تجربات جاری ہیں،،،، تقریباََ ہزار الفاظ کی ورڈ لسٹ اور پچاس لائنوں کا ڈکٹیشن ہی کا نتیجہ تھا وہ۔۔۔۔
کچھ خاص بدلاؤ نہیں ہوا ہے،،،،آپ کوئی ورڈ فائل اردو کی ڈریگن کے لرن فرام ڈاکیومنٹ میں کھولیں،،، بعد میں الفاظ کے رومن متبادل ڈالیں،، اور اپنی آواز میں ٹرینینگ دیں۔۔۔ پھر اسی متن کو بول کر لکھیں،،، نتیجہ اچھا لگے گا۔ویسے مختصراً اس کا طریقۂ کار اگر بیان کردیں تو میرا کچھ وقت بچ جائے گا۔ فورم پر آپ کی ترغیب اور معاون پوسٹس کے سبب انسٹال تو کرلیا ہے لیکن اب اسے سیکھنے میں شائد کچھ دن لگ جائے۔
کچھ تفصیل تو آپ نے پہلے بھی بیان کی ہے لیکن اب 14میں شائد انٹرفیس تبدیل کردیا گیا ہے۔
لیکن آپ نے اسپوکن اور رٹن فارم کا ذکر کیا تھا؟کچھ خاص بدلاؤ نہیں ہوا ہے،،،،آپ کوئی ورڈ فائل اردو کی ڈریگن کے لرن فرام ڈاکیومنٹ میں کھولیں،،، بعد میں الفاظ کے رومن متبادل ڈالیں،، اور اپنی آواز میں ٹرینینگ دیں۔۔۔ پھر اسی متن کو بول کر لکھیں،،، نتیجہ اچھا لگے گا۔
"بعد میں الفاظ کے رومن متبادل ڈالیں"لیکن آپ نے اسپوکن اور رٹن فارم کا ذکر کیا تھا؟
یہ طریقہ:۔۔۔؟"بعد میں الفاظ کے رومن متبادل ڈالیں"
یہاں وہی تو کرنا ہے۔
- تمام اردو الفاظ کو رومن میں کنورٹ کر کے ایک ٹیکسٹ فائل میں سیو کر لیا جائے گا اور ہر لفظ کی تحریری یا کی بورڈ فارم اور سپوکن یا بولنے کی فارم ہر دو فارمز کو ایک لائن پر رکھا جائے گا اور ایک لائن میں ایک ہی لفظ ہو گا ہر نیا لفظ نئی لائن پر
مثلا
تین الفاظ ہیں دوست ، محفل ، زبان ۔ تو اس کو ٹیکسٹ فائل میں یوں لکھا جائے گا
لفظ سپوکن یا بولنے کی حالت تحریری حالت
دوست dwst Doast
محفل mHfl Mehfill
زبان zban Zubaan
اور فائل کی صورت کچھ یوں ہو گی
Robert F. Kennedy\RFK
zban\Zubaan
mHfl\Mehfil
dwst\Doast
اس سارے کیے دھرے کا مقصد یہ ہے کہ ہم ڈریگن کو بتا رہے ہیں کہ جب ہم بولیں Doast تو تم نے dwst لکھنا ہے اور یہ ہم جانتے ہیں کہ دوست کا درست کی بورڈ کمبی نیشن dwst ہے
جب ہم بولیں Mehfil تو تم نے mHfl لکھنا ہے
یہ پرانے وقتوں کی بات ہے،،، اب تو سیدھے اردو الفاظ ڈال سکتے ہیں ڈریگن میں،،،مگر رومن متبادلات بھی ضروری ہیں، اور پھر اپنی آواز میں تربیت بھی۔یہ طریقہ:۔۔۔؟
اب تک کیا نتیجہ رہا؟ڈریگن 15 پروفیشنل میں ایک چیز نئی پائی کہ اب سرے سے ٹریننگ کا جھنجھٹ ہی ختم کردیا گیا ہے۔۔۔ اب آپ جس متن کی اور جس طرح درستگی کرتے جائیں گے ڈریگن سیکھتا جائے گا۔
تجربات جاری ہیں۔۔۔۔۔
کچھ دنوں سے مشغول ہوں،،، دو دن میں شاید کچھ بتا سکوں۔ محفل پر یہ جملہ تلاش کریں "تلاش کرنے والے کو تو۔۔۔۔"اب تک کیا نتیجہ رہا؟
ڈریگن 15 کا ڈاؤنلوڈ لنک پیغام کردیجیے۔ کافی تلاش کے بعد بھی نیٹ پر نہیں مل رہا۔کچھ دنوں سے مشغول ہوں،،، دو دن میں شاید کچھ بتا سکوں۔ محفل پر یہ جملہ تلاش کریں "تلاش کرنے والے کو تو۔۔۔۔"
محفل پر یہ جملہ تلاش کریں "تلاش کرنے والے کو تو۔۔۔۔"ڈریگن 15 کا ڈاؤنلوڈ لنک پیغام کردیجیے۔ کافی تلاش کے بعد بھی نیٹ پر نہیں مل رہا۔