ایک آدمی ایک قبر پر بیٹھا ہوتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔ قبرستان میں مسافر:تمہیں ڈر نہیں لگتا ہے یہاں؟ آدمی: ڈر کیسا اندر گرمی لگ رہی تھی۔ تو باہر آکر بیٹھ گیا