ڈسپلے میں فونٹ کا مسئلہ

ہمارے کمپیوٹر پر کچھ عرصہ سے اردو متن اگر نستعلیق کے علاوہ کسی اور فونٹ میں ہو تو درست نظر نہیں آتا، نہ کسی براؤزر میں نہ ہی کسی سوفٹویئر کے انٹرفیس میں۔ جیسا کہ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں، اسے کیسے درست کیا جائے؟

arifkarim
 
حسیب

محفلین

میرے ساتھ اوبنٹو میں یہی مسئلہ آیا تھا میرے خیال میں یہ اس وقت ہوتا ہے جب ٹیکسٹ میں استعمال کیا گیا فونٹ آپ کے سسٹم میں انسٹال نہ ہو۔ میں نے ونڈو کے فونٹ فولڈر میں موجود سارے فونٹ اوبنٹو میں انسٹال کیے تو ٹھیک ہو گیا تھا
 
ہمارے کمپیوٹر پر کچھ عرصہ سے اردو متن اگر نستعلیق کے علاوہ کسی اور فونٹ میں ہو تو درست نظر نہیں آتا، نہ کسی براؤزر میں نہ ہی کسی سوفٹویئر کے انٹرفیس میں۔ جیسا کہ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں، اسے کیسے درست کیا جائے؟

arifkarim
متن کے لیے سی ایس ایس میں فونٹس کی جو فہرست دی جاتی ہے ان میں سے اولین موجود فونٹ اپلائی ہوتا ہے۔ اور ان میں سے کوئی فی فونٹ دستیاب نہ ہو تو براؤزر کا ڈیفالٹ فونٹ استعمال ہوتا ہے۔ آپ کے معاملے میں ایسا لگ رہا ہے کہ جو فونٹ اپلائی ہو رہا ہے اس میں اردو کی مناسب سپورٹ موجود نہیں ہے۔ عموماً ویب سائٹس ونڈوز کے مقبول فونٹس کے لیے آپٹیمائزڈ ہوتی ہیں۔ ہم خود اپنی لینکس مشینوں میں ونڈوز کے خطوط شامل کر کے رکھتے ہیں تاکہ ایسی صورتحال در پیش نہ ہو۔ :) :) :)
 
جس سوفٹویئر کا سکرین شاٹ اوپر دیا ہے، اس کی فونٹ فہرست میں جتنے فونٹس ہیں وہ سب ہمارے سسٹم پر انسٹالڈ ہیں، نیز ونڈوز کے تمام ضروری فونٹس بھی موجود ہیں۔ :)
 
arifkarim

معطل
ہمارے کمپیوٹر پر کچھ عرصہ سے اردو متن اگر نستعلیق کے علاوہ کسی اور فونٹ میں ہو تو درست نظر نہیں آتا، نہ کسی براؤزر میں نہ ہی کسی سوفٹویئر کے انٹرفیس میں۔ جیسا کہ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں، اسے کیسے درست کیا جائے؟

arifkarim
جی یہ فانٹ کی کرپشن کا مسئلہ ہے۔ اسکا حل یہی ہے کہ کسی فانٹ منیجر کے ذریعہ اپنی فانٹ ڈائریکٹری کا صفایا کر دیں۔ اور پھر تمام فانٹس دوبارہ انسٹال کریں۔
 
Top