arifkarim
معطل
کل ہی نارویجن پولیس ڈیپارٹمنٹ pst کی آفیشل فیس بک سائٹ سرور کائنات حضرت محمد مصطفیٰ صللہعلیہسلم کے ’’نئے‘‘ توہین آمیز خاکے شائع کئے گئے ہیں۔ جنکو باقائدہ قومی اخبارات میں فرنٹ پیج پر تفرقہ و فساد کی غرض سے شائع کیا گیا ہے:
(حذف کردہ۔۔۔۔)
اس پر پاکستانی نژاد سیاست دانوں کا کہنا ہے کہ دنیا بھر سے نارویجنز کیخلاف مسلمانوں کا بھونچال آنے والا ہے۔ دیکھتے ہیں اب کیا ہوتا ہے۔
ایک حد سے زیادہ گری ہوئی حرکت ہے ۔
(حذف کردہ۔۔۔۔)
اس پر پاکستانی نژاد سیاست دانوں کا کہنا ہے کہ دنیا بھر سے نارویجنز کیخلاف مسلمانوں کا بھونچال آنے والا ہے۔ دیکھتے ہیں اب کیا ہوتا ہے۔
ایک حد سے زیادہ گری ہوئی حرکت ہے ۔