سید عاطف علی
لائبریرین
یہ "جاری ہے" چہ معنی دارد؟
کیا یہ اتنی لمبی کتھا ہے کہ قسطوں میں بیان کی جائے گی؟
ویسے کبھی آپ نے اس پہلو پر بھی غور کیا کہ بلے کو ایک عدد بلی کی بھی ضرورت ہو گی۔
اعتراض نہیں، یہ تسلسل کے اشتیاق کی کوئی شکل ہو گی۔یہ کس قسم کا اعتراض ہے؟