اصل میں فہیم انکل عربی کیبورڈ اسلئے استعمال کر رہے ہیں کیونکہ کورل ڈرا میں اردو ی ہ وغیرہ کی کوئی اسپورٹ نہیں ہے
اب جس اردو فانٹ میں عربی ی ہ نہیں ہوگی وہ کورل میں انکے عربی کیبورڈ سے بھی اردو نہیں لکھ پائے گا!
اردو کیبورڈ مگر عربی ی ہ ک وغیرہ کیساتھنہ جی میں عربی کیبورڈ یوز نہیں کررہا۔
بلکہ اردو ہی ہے۔
اردو کیبورڈ مگر عربی ی ہ ک وغیرہ کیساتھ
میں نے فہیم والا کی بورڈ میں بھی استعمال کردیکھا لیکن مسئلہ حل نہیں ہوامیں نے جےسے ہی لفظ الٰہی کے اوپر کھڑا زبر لگایا حروف الگ الگ ہوگئے اور نا ہی ی اور ہ میں وصل قائم ہوسکا