ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – رابطے کا نيا انداز
ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے ممبران کی حيثيت سے ہميں يہ موقع ملتا ہے کہ فورمز اور بلاگز پرمختلف موضوعات کے حوالے سے امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کا درست موقف اور خارجہ پاليسی کے حوالے سے اٹھائے جانے والے سوالات کا جواب ديا جا سکے۔ ہماری اس کاوش کا مقصد انٹرنيٹ پر موجود شک و شہبات، ابہام اور قياس آرائيوں پر مبنی افواہوں سے ہٹ کر درست معلومات آپ تک پہنچانا ہے۔
رابطے اور مصمم ارادے کے اسی جذبے کو آگے بڑھاتے ہوئے امريکی حکومت اور اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کی انتظاميہ ہميشہ ايسے نت نئے طريقوں کو استعمال کرنے کے ليے کوشاں رہتی ہے جن کے ذريعے عوام کی سطح پر رابطے ميں وسعت کی اہميت اور ضرورت کے ضمن ميں جس ارادے اور عزم کا اظہار کيا گيا ہے، اس سوچ کو پروان چڑھايا جا سکے۔
پيش خدمت ہے ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کی جانب سے پاڈکاسٹ کی پہلی قسط۔
آپ کے سوالات اور آراء کا انتظار رہے گا۔
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
www.state.gov
http://www.facebook.com/USDOTUrdu