ڈي اے ٹي فائل کے کنورڈر کي تلاش

AHsadiqi

محفلین
سلام بردران
مجھے ڈي اے ٹي فائل يعني وي سي ڈي فائل کا سائز کم کرنا ھے رئيل ميں يا کسي اور ميں اگر کوئي کنورڈر ھو تو لنک ديں يا رھنمائي کريں شکريہ
 

فہیم

لائبریرین
یہ دیکھ لیں یہ dat فائل کے کنورٹر ہیں

اس کو mpeg میں کنورٹ کرتے وقت quality کو low رکھیے گا۔
امید ہے آپ کا کام بن جائے گا۔

یہ لیں لنک
کنورٹر
 

قیصرانی

لائبریرین
ڈیٹ فائل کا ایکسٹنشن ڈیٹ سے بدل کر ایم پی جی کر دیں، پھر ونڈوز مووی میکر کی مدد سے جتنا چاہیں چھوٹا کر لیں :D
 

آزاد

محفلین
قیصرانی بھائی اس کا مکمل طریقہ کار اگر سکرین شاٹ کے ذریعے سمجھادیں تو مہربانی ہوگی۔
 
Top