ڈچ زبان کی تحریر۔۔۔مدد درکار ہے

السلام علیکم!
احبابِ ذی وقار میں قدیم ڈچ زبان میں تحریر کی گئی ایک کتاب کو پڑھنا چاہتا ہوں لیکن نہ تو یہ گوگل یا اےبے وغیرہ کے ذریعے سکان ہورہی ہے نہ ہی کوئی اور ذریعہ میسر ہے۔ چوں کہ یہ کتاب قدیم رسم الخط میں لکھی ہے اس لیے پڑھنے میں مسئلہ ہے۔ کیا کوئی دوست اس سلسلے میں مدد کرسکتا ہے ؟
 
الف نظامی

لائبریرین

زیک

مسافر
یعنی اولڈ ڈچ؟ اس میں کتب کافی نایاب ہیں اور ورق پاروں ہی کا سنا ہے۔

رسم الخط تو لاطینی ہی ہونا چاہیئے

یہ اصل میں اردو کی گرامر ہے لیکن اس کا رسم الخط اتنا تڑا مڑا ہوا ہے جو شاید اس دور میں سٹائل ہوگا کہ اسے ایک ایک حرف کرکے بھی لکھنا اور بعد میں اکٹھا کرکے سمجھنا محال ہے۔ اس حوالے سے رہنمائی فرمائیے۔
 
سر جو فائل میرے پاس ہے وہ او سی آر نہیں ہورہی ۔ یہ اصل میں اردو کی گرامر ہے لیکن اس کا رسم الخط اتنا تڑا مڑا ہوا ہے جو شاید اس دور میں سٹائل ہوگا کہ اسے ایک ایک حرف کرکے بھی لکھنا اور بعد میں اکٹھا کرکے سمجھنا محال ہے۔ اس حوالے سے رہنمائی فرمائیے۔
 
اس حوالے سے تو متعلقہ زبان کے ماہرین ہی زیادہ بہتر بتا سکتے ہیں البتہ ممکن ہو تو ایک تصویر منسلک کر کے دکھائیے، یا فائل کا لنک۔
 
زیک

مسافر
یہ اصل میں اردو کی گرامر ہے لیکن اس کا رسم الخط اتنا تڑا مڑا ہوا ہے جو شاید اس دور میں سٹائل ہوگا کہ اسے ایک ایک حرف کرکے بھی لکھنا اور بعد میں اکٹھا کرکے سمجھنا محال ہے۔ اس حوالے سے رہنمائی فرمائیے۔
پھر تو ماڈرن ڈچ ہو گی۔ مسئلہ فونٹ یا لکھائی کے سٹائل کا ہے
 
سید عاطف علی

لائبریرین
السلام علیکم!
احبابِ ذی وقار میں قدیم ڈچ زبان میں تحریر کی گئی ایک کتاب کو پڑھنا چاہتا ہوں لیکن نہ تو یہ گوگل یا اےبے وغیرہ کے ذریعے سکان ہورہی ہے نہ ہی کوئی اور ذریعہ میسر ہے۔ چوں کہ یہ کتاب قدیم رسم الخط میں لکھی ہے اس لیے پڑھنے میں مسئلہ ہے۔ کیا کوئی دوست اس سلسلے میں مدد کرسکتا ہے ؟
کتنی پرانی ہے؟
 
اس حوالے سے تو متعلقہ زبان کے ماہرین ہی زیادہ بہتر بتا سکتے ہیں البتہ ممکن ہو تو ایک تصویر منسلک کر کے دکھائیے، یا فائل کا لنک۔
بہت شکریہ، جزاک اللہ۔ اس لنک پر مکمل فائل موجود ہے، ملاحظہ کیجیے گا۔

جی بالکل! کیا کچھ کیا جاسکتا ہے اس سلسلے میں ؟
پھر تو ماڈرن ڈچ ہو گی۔ مسئلہ فونٹ یا لکھائی کے سٹائل کا ہے
 
زیک

مسافر
یہ تو ہاتھ کی لکھائی لگتی ہے۔ اس کا او سی آر مشکل ہے۔ اس کا بہترین حل کسی ڈچ ریسرچر کے ساتھ اشتراک ہے
 
علی وقار

محفلین
السلام علیکم!
احبابِ ذی وقار میں قدیم ڈچ زبان میں تحریر کی گئی ایک کتاب کو پڑھنا چاہتا ہوں لیکن نہ تو یہ گوگل یا اےبے وغیرہ کے ذریعے سکان ہورہی ہے نہ ہی کوئی اور ذریعہ میسر ہے۔ چوں کہ یہ کتاب قدیم رسم الخط میں لکھی ہے اس لیے پڑھنے میں مسئلہ ہے۔ کیا کوئی دوست اس سلسلے میں مدد کرسکتا ہے ؟
وعلیکم السلام، شاید یہ کام اسی کتاب پر ہوا ہے۔ ان محترمہ سے رابطہ کریں، اگر ممکن ہے۔
 
Top