تبادلہ خیال ڈکشنری فنکشن اور رد و بدل پر گفتگو

کوڈ:
>>> monname = ['JAN','FEB','MAR','APR','MAY','JUN','JUL','AUG','SEP','OCT','NOV','DEC']
>>> monnum  = [31,28,31,30,31,30,31,31,30,31,30,31]
>>> month = dict(zip(monname,monnum))
>>> print(month)
{'FEB': 28, 'DEC': 31, 'APR': 30, 'AUG': 31, 'JAN': 31, 'OCT': 31, 'JUN': 30, 'SEP': 30, 'JUL': 31, 'MAY': 31, 'MAR': 31, 'NOV': 30}

یہ کوڈ رن نہیں ہو پا رہا ہے.
 
مدیر کی آخری تدوین:

اس میں کیا مسئلہ آ رہا ہے۔
اس میں چار لائنیں ہیں ، کس لائن پر مسئلہ ہے۔
 
آخر میں آؤٹ پٹ ٹھیک نہی‍ں رہا تھا. کیسے علم ہوتا ہے کہ کس لائن کی وجہ سے ہے؟
آوٹ پٹ اور مسئلہ والا پیغام لازمی پوسٹ کرنا چاہیے ورنہ کیسے پتہ چلے گا کہ کیا نتیجہ رہا اور اس میں کیا مسئلہ تھا۔

ہر لائن کے بعد متعلقہ ویری ایبل کو پرنٹ کرکے دیکھا جا سکتا ہے کہ مطلوبہ نتیجہ آ رہا ہے کہ نہیں۔
مثلا پہلی دو لائنوں میں تو ویری ایبل میں مہینوں کے نام اور نمبر محفوظ کیے تو ان کو علیحدہ علیحدہ پرنٹ کرکے دیکھا جا سکتا ہے۔
monnum کی ویلیو چیک کریں
PHP:
>>> monnum
[31, 28, 31, 30, 31, 30, 31, 31, 30, 31, 30, 31]

monname کی ویلیو چیک کریں
PHP:
>>> monname
['JAN', 'FEB', 'MAR', 'APR', 'MAY', 'JUN', 'JUL', 'AUG', 'SEP', 'OCT', 'NOV', 'DEC']

آخری لائن سے پہلے ڈکشنری بنائی گئی ہے اور اسے month میں محفوظ کیا گیا اور پھر اسے پرنٹ کروا کر دیکھا گیا۔
 
Top