تاسف ڈھائی سالہ بھانجی حفصہ کی طبیعت ناسازہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مدرس

محفلین
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ پھول سی پیاری بچی کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔آمین
{ اللہم رب الناس اذھب الباس واشف انت الشافی لا شفاء الا شفاؤک شفاء لایغاد رسقما }
"اے اللہ لوگوں کے رب تکلیف دور کردے اور شفایابی سے نواز تو ہی شفا دینے والا ہے تیری شفا کے علاوہ کوئی شفا نہیں، ایسی شفا نصیب فرما کہ جو کسی قسم کی بیماری نہ چھوڑے"
 
اللہ اپنا رحم کرے۔ میں اس بیماری کے متعلق پڑھ رہی ہوں اور یہاں انڈیا کے ایک قابل جاننے والے ڈاکٹر صاحب سے بھی بات کروں گی۔
ایک دفعہ کسی اور بیماری میں انتہائی مہنگی دوا جرمنی سے بھیجنی تھی۔ مگر ڈاکٹر صاحب نے مشورہ دیا تھا کہ انڈیا میں پتا کیا جائے اور واقعی وہ دوا انڈیا میں کئی گنا سستے داموں میسر آ گئی تھی۔

فرحان بھائی، آپ دوا کا نام بھی تحریر کر دیجئے۔

والسلام۔

دوا سعودی عرب کے شاہ فیصل اسپتال کے ملازم پاکستانی بھائی نے بلاقیمت فراہم کردی ہے اور دوا کراچی پہنچ گئی ہے۔ اب اسی سےعلاج شروع کیا گیا ہے ۔آج آغا خان کے ڈاکٹرز کا کہناہے کہ اب بچی کی طبیعت تھوڑی بہتر ہے۔
 
amna.jpg


حفصہ کی ایک سال پہلے کی تصویر​
 

ظفری

لائبریرین
دانش بھائی ۔۔۔ مصروفیت کی وجہ سے یہ دھاگہ دیکھ نہیں سکا ۔۔۔۔۔ اس کے لیئے میں بہت معذرت خواہ ہوں ۔ اللہ تعالی حفصہ کو جلد از جلد شفا ء کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین ۔
 

ھارون رشید

محفلین
میری تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ میری ڈھائی سالہ بھانجی حفصہ کی طبیعت ناسازہے اور آغا خان اسپتال میں داخل ہےکل وہ icuمیں تھی اب اس کو وارڈ میں شفٹ کیا گیا ہے آپ لوگ اسکی صحتیابی کے لئے دعا کردیں۔ یااللہ تمام بیماروں کو خصوصاََ حفصہ کوتمام بیماریوں سے شفاء کاملہ عطا فرما۔ آمین۔
اللہ کریم پیاری بیٹی کو صحت کاملہ عطا فرمائیں
اب پیاری بھانجی کی طبیعت کیسی ہے
 

samreen

محفلین
salam.how is your daughter doing healthwise??i am 21 years old girl with cystic fibrosis from karachi.if you need info regarding cf.feel free to ask me.
 

اشتیاق علی

لائبریرین
میری اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ حفصہ ہمیشہ صحت یاب رہے ۔ اور اللہ پاک اسے اپنی رحمت میں رکھے۔
ویسے اب بھانجی کیسی ہیں؟ علاج کب تک مکمل ہو گا ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top