شائد آپ درست ہوں مگر میرے ذہن میں ان کا یہ ہی مفہوم ہے جو میں نے لکھا۔ باقی رب جانے
دوست محفلین نومبر 3، 2005 #21 شائد آپ درست ہوں مگر میرے ذہن میں ان کا یہ ہی مفہوم ہے جو میں نے لکھا۔ باقی رب جانے
افتخار راجہ محفلین نومبر 6، 2005 #22 چکر یہ اچھے بھلے موضوع کو چھوڑ کر ہم کن چکروں میں گھوم رہے ہیں۔ جی