ڈیجیٹل اردو لائبریری ٹیم۔ ایک تعارف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
شاہ110

لائبریری ٹیم میں شمولیت: 2009ء
ذیلی ٹیم: ٹائپنگ ٹیم
لائبریری میں پہلا عنوان: ہمراز یہ فسانہ آہ فغاں نہ پوچھ (جوش)
اہم پراجیکٹس:
کلیاتِ اسمٰعیل میرٹھی
کربلا

اہم روابط:

شاہ110: لائبریری پراجیکٹ میں شرکت




فرحت ،، میں آپکو فون کررہی ہوں مگر آنسرمشین لگ جاتی ہے کہ آپ مطلوبہ نمبر پے بات نہیں کرسکتے :worried: ۔۔ نمبر تو ٹھیک لکھا ہے ناں آپ نے ؟ اگر موبائل آف ہے تو پلیز آن کیجئیے ۔ :battingeyelashes:
 

فرحت کیانی

لائبریرین

فرحت کیانی

لائبریرین
فرحت ،، میں آپکو فون کررہی ہوں مگر آنسرمشین لگ جاتی ہے کہ آپ مطلوبہ نمبر پے بات نہیں کرسکتے :worried: ۔۔ نمبر تو ٹھیک لکھا ہے ناں آپ نے ؟ اگر موبائل آف ہے تو پلیز آن کیجئیے ۔ :battingeyelashes:

السلام علیکم
فون تو میرے پاس ہی ہے اور آن بھی ہے شازیہ جی۔ نمبر بھی لکھا تو ٹھیک تھا :blushing:۔ میں خود کوشش کرتی ہوں آپ کو فون کرنے کی۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
قیصرانی
قیصرانی نہ صرف لائبریری پراجیکٹ ٹائپنگ ٹیم کا فعال حصہ رہے بلکہ وہ لائبریری سائٹ کے انتظامی امور سنبھالتے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ لائبریری پراجیکٹ کے لئے سکین متن فراہم کرنے کی ذمہ داری بھی سر انجام دیتے رہے ہیں۔

لائبریری ٹیم میں شمولیت: 2006ء

لائبریری میں پہلا عنوان: ابن انشا کے مضامین

اہم پراجیکٹس: درد کی نیلی رگیں
عمران سیریز پراجیکٹ
علی پور کا ایلی
توبۃ النصوح

اعزازات: فعال لائبریری رکن 2007
بہترین ٹیم ورک 2008 (توبۃ النصوح)
سکین متن فراہم کنندہ

اہم روابط:
قیصرانی: لائبریری پراجیکٹ میں شرکت
وکی پر کام کرنا
وکی پر کتب کی منتقلی
اردو ویب کا وکی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top