ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
جی شگفتہ صاحبہ۔ میں ابھی بالکل فارغ ہو چکا ہوں۔یہ میرا تصدیقی بیان برائے فرصت ہے۔ فرمائیے
بےبی ہاتھی

قیصرانی صاحب

سرکاری حیثیت سے گٹنبرگ لائبریری کا دورہ کرنے کا قرعہ آپ کے نام ہے ۔ آپ وہاں ایک جائزہ لے کر آئیے اور واپس آ کر اپنا مشاہدہ ، سفارشات و تجاویز رپورٹ کریں ۔

شکریہ

-------------------------------------------------
آپ کے وہاں جانے کے لئے برقی ویزے و سواری کا انتظام ہے :)

اپنے جانے یا نہ جانے کے بارے میں جلد از جلد تصدیق کر دیجئے ۔
۔
 
جاویداقبال

محفلین
شکریہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
میں بھی اپنے نام کی تصدیق کرتاہوں کہ میں نے بھی لائبریری پراجیکٹ میں کام کیاہے۔(شکریہ)
والسلام
جاویداقبال
 
زیک

مسافر
سیدہ شگفتہ نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
جی شگفتہ صاحبہ۔ میں ابھی بالکل فارغ ہو چکا ہوں۔یہ میرا تصدیقی بیان برائے فرصت ہے۔ فرمائیے
بےبی ہاتھی

قیصرانی صاحب

سرکاری حیثیت سے گٹنبرگ لائبریری کا دورہ کرنے کا قرعہ آپ کے نام ہے ۔ آپ وہاں ایک جائزہ لے کر آئیے اور واپس آ کر اپنا مشاہدہ ، سفارشات و تجاویز رپورٹ کریں ۔

شکریہ

-------------------------------------------------
آپ کے وہاں جانے کے لئے برقی ویزے و سواری کا انتظام ہے :)

اپنے جانے یا نہ جانے کے بارے میں جلد از جلد تصدیق کر دیجئے ۔
۔

قیصرانی: گٹنبرگ کے ساتھ ساتھ وکی‌بکس کا بھی جائزہ لے لیں۔
 
جاویداقبال

محفلین
شکریہ - منصوربھائی (قیصرانی)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
میرا نام بھی "ڈیجیٹل لائبریری میں تو ہے لیکن اسکی وجہ ہے کہ میں نے اپنی خواہش کاذکرکیاکہ میری اردوٹائپ اللہ تعالی کے کرم سے اچھی ہے تونبیل بھائی،نے منصوربھائی (قیصرانی) صاحب کوکہاکہ مجھ سے کنٹکٹ کریں انہوں نے کنٹکٹ کیا۔اورمیں بس انکووہ فائلیں جووہ مجھے بھجتے تھے ٹائپ کرکے واپس کردیتاہوں اوروہ ہی انکو"لائبریری" میں ایڈٹ کرتے ہیں اوریہ انکی اس ناچیزپرنوازش ہے کہ نیچے اس ناچیزکانام لکھ دیتے ہیں تومیں منصوربھائی (قیصرانی) صاحب کااس بات کے لیے انتہائی مشکورہوں اوردعاکرتاہوں کہ خداتعالی،اس اردوفورم اورخصوصامنصوربھائی (قیصرانی) اورسب ایڈمن کوبہت زیادہ ترقی دے اورانکونیک مقاصد میں کامیاب کرے (آمین ثم آمین)
والسلام
جاویداقبال
 
قیصرانی

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
جی شگفتہ صاحبہ۔ میں ابھی بالکل فارغ ہو چکا ہوں۔یہ میرا تصدیقی بیان برائے فرصت ہے۔ فرمائیے
بےبی ہاتھی

قیصرانی صاحب

سرکاری حیثیت سے گٹنبرگ لائبریری کا دورہ کرنے کا قرعہ آپ کے نام ہے ۔ آپ وہاں ایک جائزہ لے کر آئیے اور واپس آ کر اپنا مشاہدہ ، سفارشات و تجاویز رپورٹ کریں ۔

شکریہ

-------------------------------------------------
آپ کے وہاں جانے کے لئے برقی ویزے و سواری کا انتظام ہے :)

اپنے جانے یا نہ جانے کے بارے میں جلد از جلد تصدیق کر دیجئے ۔
۔
جی، میں ‌وہاں چکر لگا رہا ہوں۔ ویسے اگر کوئی گائیڈ لائنز مل جائیں کہ کس چیز پر زیادہ فوکس کرنا ہے تو کام آسان ہو جائے گا اور رپورٹ میں غیر ضروری تفاصیل نہیں ہوں گی۔ :)
برقی ویزا اور سواری جلد از جلد بھیج دیں
نوٹ: سواری برقی نہ ہو
غلام
 
قیصرانی

لائبریرین
زکریا نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
جی شگفتہ صاحبہ۔ میں ابھی بالکل فارغ ہو چکا ہوں۔یہ میرا تصدیقی بیان برائے فرصت ہے۔ فرمائیے
بےبی ہاتھی

قیصرانی صاحب

سرکاری حیثیت سے گٹنبرگ لائبریری کا دورہ کرنے کا قرعہ آپ کے نام ہے ۔ آپ وہاں ایک جائزہ لے کر آئیے اور واپس آ کر اپنا مشاہدہ ، سفارشات و تجاویز رپورٹ کریں ۔

شکریہ

-------------------------------------------------
آپ کے وہاں جانے کے لئے برقی ویزے و سواری کا انتظام ہے :)

اپنے جانے یا نہ جانے کے بارے میں جلد از جلد تصدیق کر دیجئے ۔
۔

قیصرانی: گٹنبرگ کے ساتھ ساتھ وکی‌بکس کا بھی جائزہ لے لیں۔
جی زکریا بھائی، میں نے پہلے بھی وکی بکس کا چکر لگایا تھا، ابھی پراجیکٹ گٹن برگ کے ساتھ اس کا پھر سے چکر لگا لیتا ہوں
غلام
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
جی، میں ‌وہاں چکر لگا رہا ہوں۔ ویسے اگر کوئی گائیڈ لائنز مل جائیں کہ کس چیز پر زیادہ فوکس کرنا ہے تو کام آسان ہو جائے گا اور رپورٹ میں غیر ضروری تفاصیل نہیں ہوں گی۔ :)
برقی ویزا اور سواری جلد از جلد بھیج دیں
نوٹ: سواری برقی نہ ہو
غلام

پہلے مرحلے میں ایک مجموعی جائزہ لیجئے ۔

------------------------------------
برقی سواری والی بات کچھ غاط ہوگئی کی آپ کے جناتی قالین کے سامنے ہرگز شایانِ شان نہیں تھی ، اس کے لئے دلی معذرت :)
 
قیصرانی

لائبریرین
جناتی قالین۔ بہت عمدہ باس صاحبہ۔ آج شام تک انشاء اللہ رپورٹ جمع ہو جائے گی۔ ذرا تفصیلی جائزہ لیا جارہا ہے۔ :)
غلام
 
شمشاد

لائبریرین
کرم نواز صاحب السلام علیکم

آپ نے لائبریری ٹیم میں شمولیت کا اظہار کیا ہے جو کہ ہمارے لیے خوشی کی بات ہے لیکن آپ یہ تو بتائیں کہ آپ اپنا لکھا ہوا لائبریری میں شامل کرنا چاہتے ہیں یا ہمارے ساتھ مل کر کوئی کتاب برقیانے میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔

مزید یہ کہ کیا میں جان سکتا ہوں کہ آپ کی اردو کی ٹائیپنگ تسلی بخش ہے۔
 
Top