ڈیجیٹل کیلیگرافی:قل ھو اللہ احد۔۔

فرخ

محفلین
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ۔۔۔
کسی زمانے میں http://www.fonts.alqlm.org/ سے ڈاؤن لوڈ شدہ خط ثلث فانٹ (Khat-e-Sulas Shipped) کے استعمال سے انک اسکیپ میں ڈیزائن کردہ،سورۃ الاخلاص کی پہلی آئیت کی ڈیجیٹل کیلیگرافی:

QulHoWallahuAhad_zps8hmv6q1v.png

والسلام و علیکم
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
ماشاءاللہ ۔ کیا خوبصورت ہے ۔ بہت عمدہ!!
یہ آپ نے بہت اچھا کیا کہ فونٹ کا نام اور سوفٹویئر کا نام بھی لکھ دیا ۔ اس سے مجھ جیسے مبتدیوں کا بھلا ہوتا ہے ۔ کچھ سیکھنے کو مل جاتا ہے۔
کچھ اور عطا کیجئے ۔
 

فرخ

محفلین
جزاک اللہ خیرا و کثیرا۔۔۔ یہ سب رب العالمین کی عطا ہے۔۔۔محفلین دعاؤں میں ضرور یاد رکھاکریں۔۔۔۔
 

رياض حسين

محفلین
جناب عارف کریم صاحب!
السلام علیکم! محترم اگر ہو سکے تو ایک چھوٹی سے مدد فرما دیں۔ میں المجید قرآن فونٹ میں عربی لکھتا ہوں۔ اس کے سمبلز میں ’’صلی اللہ علیہ وسلم‘‘ ہے جبکہ مجھے ’’صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم‘‘ چاہیے۔ کیا اس سلسلے میں کوئی مدد ہو سکتی ہے؟
جو بھی بھائی پڑھے اسے عارف کریم صاحب یا شاکر القادری صاحب تک پہنچا دے۔
شکریہ۔
 

رياض حسين

محفلین
جناب عارف کریم صاحب!
السلام علیکم
کیا آپ نے میرا مسئلہ دیکھا ہے۔ کیا اس سلسلے میں آپ میری کوئی مدد یا راہنمائی فرما سکتے ہیں۔
 
Top