ڈیرہ

محمداحمد

لائبریرین
کس نسل دی معلومات چوہدری صاحب ؟ ;)

لفظوں دے اصل خاندان دی :)

ویسے Etymology بہت دلچسپ شے ہے۔ آپ نے، وارث بھائی نے اور دیگر صاحبان نے مختلف الفاظوں کے حوالے سے جو باتیں کی وہ کافی دلچسپ تھیں باوجود اس کے کہ پنجابی سے ناواقفیت کے باعث اتنی دقیق باتیں پوری طرح سمجھ نہیں آئیں۔ :)

محفل میں اس سلسلے میں باقاعدہ سلسلہ ہونا چاہیے۔ :)
 
فلک شیر

محفلین

ہاں جی، ایہہ واقعی وڈے مزے دی شے جے
 
Top