اگر گستاخی معاف ہو تو عرض ہے کہ مجھے آج ہی پتہ چلا کہ جمیل خط نما کے فیو آئی کان میں ”جمیل“ لکھا ہے۔ ورنہ کئی لوگوں کے سوال کہ جناب یہ ”جہل“ کیا ہے پر میں کہتا تھا مجھے خود نہیں پتہ کہ یہ ”جہل“ ہے یا ”جہلم“۔۔۔
آپ کے م سے یاد آیا کہ میم کو سفید رکھتے ہوئے جانبیں پر دو علیحدہ شوخ رنگ استعمال کر لئے جائیں تو کیسا رہے گا؟ فیو آئکن شوخ رنگوں میں ہوں تو زیادہ آسانی سے نظر آ جاتے ہیں۔
اچھی بات ہے کہ اس سے اور ساتھیوں کو بھی تحریک ملی اور شاکر القادری صاحب نے اچھے ائکون پیش کیےہم نے پہلے نمبر والا آئکن شامل کر دیا ہے لیکن اس کے ظاہر ہونے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔
اچھی بات ہے کہ اس سے اور ساتھیوں کو بھی تحریک ملی اور شاکر القادری صاحب نے اچھے ائکون پیش کیے
اگر ایک حرفی لوگو بنایا جائے تو محفل لوگو کے میم والا بھی بنایا جاسکتا ہے یا پھر کسی اسٹائل اردو فونٹ میں سے میم لیکر
اس سلسلے میں کچھ مزید کوشش کرتا ہوں
ایک اور بات یہ کہ مجھے لگ رہا ہے لگایا گیا فیویکن وہ نہیں ہے جو ڈاؤن لوڈ فولڈر میں موجود ہے۔