اڑا لیں مذاق ڈیول فش کا، کوئی بات نہیںماوراء نے کہا:یہ تو معلوم ہے کہ یہ کون ہے۔۔ لیکن یہ نہیں معلوم تھا کہ یہ بہن ہے۔ مطلب قیصرانی ہم سے زیادہ تیز نکلے۔
اصل بات جانتا تو ہوں پر وہ بھری محفل میں کہنے کی اجازت نہیں ہےشمشاد نے کہا:اب اصل بات کیا ہے یہ تو قیصرانی ہی بتا سکتے ہیں۔
یہ بے ایمانی ہے۔ کم از کم مجھے تو ضرور بتائیںماوراء نے کہا:شمشاد بھائی۔۔ یہ منہ دکھانے والی بات کا مجھے بھی کچھ کچھ شک ہے۔لیکن میں نے بات کو زیادہ کریدا نہیں۔ حجاب کی تفتیش جاری ہے۔ جونہی بات مجھ تک پہنچی۔۔میں اپنے تک ہی رکھوں گی۔
شمشاد بھائی، ذپ ملا؟شمشاد نے کہا:شادی دفتر میں پہنچتے ہی مجھے ذ پ سے مطلع کر دیں۔
حجاب نے کہا:قیصرانی آپ نے تو نہیں بتایا ، ہم یعنی میں اور ماوراء بھی ہے شامل اس میں ہم ہر راز سے واقف ہیں لوگ چاہے کتنے نام بدل لیں ماہ وِش کے بارے میں بھی میں نے ماوراء کو بتایا تھا
ماوراء نے کہا:بابر کو بھی بہت انگریزی آتی ہے۔ حالانکہ بقول ان کے۔۔ ان کی پڑھائی نہ ہونے کے برابر ہے اور انگریزی کا ایک لفظ نہیں آتا۔
یہ کیوں چلیںپھر سے بھیجتا ہوںشمشاد نے کہا:نہیں ملا ذ پ، پھر سے بھیجیں۔
ڈیول فش نے کہا:حجاب نے کہا:قیصرانی آپ نے تو نہیں بتایا ، ہم یعنی میں اور ماوراء بھی ہے شامل اس میں ہم ہر راز سے واقف ہیں لوگ چاہے کتنے نام بدل لیں ماہ وِش کے بارے میں بھی میں نے ماوراء کو بتایا تھا
If You Can Know Me
Know Me
Know Me
میں ایم ایس این پر آتی ہوں۔۔ پھر بتاتی ہوں کہ گھبرانے کی کیا بات ہے۔حجاب نے کہا:ڈیول فش نے کہا:حجاب نے کہا:قیصرانی آپ نے تو نہیں بتایا ، ہم یعنی میں اور ماوراء بھی ہے شامل اس میں ہم ہر راز سے واقف ہیں لوگ چاہے کتنے نام بدل لیں ماہ وِش کے بارے میں بھی میں نے ماوراء کو بتایا تھا
If You Can Know Me
Know Me
Know Me
گھبرانے کی کیا بات ہے بھلا اس میں