یہ بات عارف کریم کرتا تو کوئی تک بھی بنتا تھا یاریہ کسی نے مگرمچھ اور شارک مچھلی پر جینٹک انجینئرنگ تو نہیں آزمائی۔
ارے ہاں لگتا ہے کہ کسی نے ساحل پر لوگوں کو ڈرانے کے لئیے رکھ دی ہوگی۔یہ ربر یا پلاسٹک کی بنی ہوئی کھلونا مچھلی لگ رہی ہے۔
کسی بھی میرین بائیولوجی یا زولوجی کی سائٹ پر اس قسم کی خبر کا تذکرہ نہیں سوائے کچھ مزاحیہ ویب سائٹس کے جہاں سے آپ نے یہ تصاویر کاپی کی ہیں۔
رہی بات ڈیول فش کی تو وہ رے فش کی ایک قسم ہے جو ان مزاحیہ تصاویر سے کہیں مختلف ہے۔
خربوزے کو دیکھ کر تربوزہ رنگ اتارتا ہے۔یہ بات عارف کریم کرتا تو کوئی تک بھی بنتا تھا یار
اور میں اس دھاگے کا عنوان دیکھ کر ایک لحمے کے چونک گیا تھا کہ یہ گڑے مردے کون اکھاڑ رہا ہے
ویسے آپ کو ملائکہ کی دھند پوسٹ دیکھ کر گڑے مردے یاد نہیں آئے تھے کیا
نہیں جی۔
کیوں کے اس میں سب کچھ دھند کے آگے آگے کا تھا۔
اگر تو دھند کے پیچھے کا کچھ ذکر ہوتا تو ضرور آنکھیں مٹکاتا
فہیم، کیا واقعی ڈیول فش ایسی ہوتی ہے۔
انکھیں مٹکاتے یا ابرو (eyebrow) چڑھاتے
فپیم بھائی نے اس وقت شاید اس طرح کی کوئی تصویر نہیں دیکھی تھی ورنہ .....