پر مجھے تو معلوم نہیں
فہیم بھائی آپ مچھلی کو بھی وہیں چھوڑ آئے ۔ اور وہ بھی دکھی مچھلی کو ۔ اس غم سے وہ اور دکھی ہو گئی ہو گی۔
جسکی بھی آپ اور تعبیر آپی بات کررہے ہیں
ارے واہ آپ نے ایسی مچھلی بنا ڈالی جو آج کل سڑکوں پر اڑ رہی ہے۔اب تو شاید وہ مچھلی یورپ کی سڑکوں پر اڑتی پھررہی ہو۔
اچھا وہ۔
وہ ہے نہ محفل کا ایک مشہور قصہ۔
میرا تو خیال تھا کہ تم کو معلوم ہوگا۔
جبکہ فاطمہ تک کو معلوم ہے۔
اور ہاں یہ فاطمہ کہاں ہے آج کل
ٹھیک ٹھاک تو ہے نہ۔
ارے واہ آپ نے ایسی مچھلی بنا ڈالی جو آج کل سڑکوں پر اڑ رہی ہے۔
پتہ ہوگا تو مجھے یاد نہیں
فاطمہ ٹھیک ٹھاک ہے کل ہی میری اس سے بات ہوئی ہے
شاید سڑکوں پر اڑتی اڑتی کوڑے دان میں چلی گئی ہو۔یہ بھی ہوسکتا ہے کہ کسی کوڑے دان میں پڑی ہو۔
یہ سیکرٹ ہے