ڈیٹا بیس ڈیٹابیس پر گفتگو

اس دھاگے پر ڈیٹابیس پر عمومی گفتگو ہو گی۔

مجھے رائے درکار ہے کہ اب تک ڈیٹابیس پر جو گفتگو فورم پر ہوئی ہے اسے کس انداز میں آگے بڑھانا چاہیے اور کون کون اس میں دلچسپی رکھتا ہے۔

محمدصابر
قیصرانی
محمداحمد

میرا اپنا ارادہ ہے کہ SQL کو لے کر اب چلا جائے اور اس کے لیے پہلی ترجیح اوریکل ڈیٹابیس ہے۔ اس کے علاوہ ایک عدد اوپن سورس ڈیٹابیس پر بھی کام ہو سکتاہے جس کے لیے میرے ذہن میں PostgreSQL اور mariaDB ہیں۔

محمدصابر ، بھئی صاحب آپ کی طرف سے کیا مشورہ اور مدد شامل رہے گی۔

قیصرانی ، آجکل کیا مصروفیات ہیں اور کیا رائے ہے۔
 
میں سوال و جواب کے انداز میں تو آگے بڑھ سکتا ہوں۔ سبق تیار کرنا میرے لئے مشکل ہو گا۔ :(

اس دفعہ میری بھی یہی کوشش ہے کہ پورے پورے اسباق تفصیل سے نہ بنائے جائے بلکہ گفتگو کے انداز میں پہلے مواد کو اکٹھا کیا جائے اور پھر اگر ضرورت ہو تو بعد میں اسے اسباق کی شکل دی جائے۔

ایک مکالمہ میں نے آپ سے شروع کیا تھا ، اب میرا خیال ہے کہ ہم یہاں پر ہی چیزوں پر بات چیت کرتے ہیں اور فرصت کے مطابق چیزوں کو بڑھاتے ہیں۔

آپ اوریکل ڈاؤن لوڈ کرنے اور انسٹال کرنے پر ذرا ایک دھاگہ کھول لیں تو لوگوں کو آسانی رہے گی ۔ میں SQL پر دھاگے کو آگے بڑھا رہا ہوں ، اس پر بھی یہیں گفتگو جاری رکھتے ہیں۔
 
محمدصابر

محفلین

میرا خیال ہے کہ بجائے اوریکل ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کروائی جائے۔ آپ آن لائن فری ورک سپیس حاصل کر کے کام جاری رکھ سکتے ہیں۔
 
پ
پھر تو آپ بڑ ے کام کے ہو۔۔۔ رنگ میں غلام مار کر ملکہ اور بادشاہ سے یکا نکلوانے کا پرانا ٹوٹکا ہے۔۔۔ ۔ ایسے میں سر دہلے سے جا رہی ہوتی اکثر۔۔۔ ۔ :laughing:

یہ دھاگہ سراسر ڈیٹابیس کی گفتگو پر مشتمل ہے اور گپ شپ کے لیے علیحدہ دھاگہ کھول لیا جائے ۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ دھاگہ سراسر ڈیٹابیس کی گفتگو پر مشتمل ہے اور گپ شپ کے لیے علیحدہ دھاگہ کھول لیا جائے ۔ :)
مدیران کرام ازراہِ کرم اس دھاگے کو Normalize کر دیا جائے۔۔۔ Redundant Data اور Orphan Entries کو الگ Table میں کوئی Foreign Key Assign کر کے یہاں صرف Primary Key سے متعلقہ Data رہنے دیا جائے۔۔۔ نوازش ہوگی۔۔۔ :notworthy:

محب علوی بھائی اب ٹھیک ہے۔
 
نارملائز کو Normalize لکھیں اور باقی انگریزی اصطلاحات کو بھی آئندہ انگریزی میں ہی لکھیں کیونکہ اردو میں یہ سمجھنی مشکل ہیں۔ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
اس دھاگے پر ڈیٹابیس پر عمومی گفتگو ہو گی۔

مجھے رائے درکار ہے کہ اب تک ڈیٹابیس پر جو گفتگو فورم پر ہوئی ہے اسے کس انداز میں آگے بڑھانا چاہیے اور کون کون اس میں دلچسپی رکھتا ہے۔

محمدصابر
قیصرانی
محمداحمد

میرا اپنا ارادہ ہے کہ SQL کو لے کر اب چلا جائے اور اس کے لیے پہلی ترجیح اوریکل ڈیٹابیس ہے۔ اس کے علاوہ ایک عدد اوپن سورس ڈیٹابیس پر بھی کام ہو سکتاہے جس کے لیے میرے ذہن میں PostgreSQL اور mariaDB ہیں۔

محمدصابر ، بھئی صاحب آپ کی طرف سے کیا مشورہ اور مدد شامل رہے گی۔

قیصرانی ، آجکل کیا مصروفیات ہیں اور کیا رائے ہے۔
میں پچھلے کئی ہفتوں سے بزی تھا کہ ہمارے کالج میں کچھ چینی سٹوڈنٹس آئے تھے، انہیں یونیورسٹی اینٹرینس ایگزام کی تیاری کرانی تھی۔ ابھی پرسوں کا امتحان ہو گیا ہے اور اب سے میں فری ہوں۔ مجھے ساتھ شامل سمجھو اور مناسب لگے تو ہلکی سی کورس آؤٹ لائن دے دو تاکہ تیاری ہو جائے
 
اس دفعہ میری بھی یہی کوشش ہے کہ پورے پورے اسباق تفصیل سے نہ بنائے جائے بلکہ گفتگو کے انداز میں پہلے مواد کو اکٹھا کیا جائے اور پھر اگر ضرورت ہو تو بعد میں اسے اسباق کی شکل دی جائے۔

ایک مکالمہ میں نے آپ سے شروع کیا تھا ، اب میرا خیال ہے کہ ہم یہاں پر ہی چیزوں پر بات چیت کرتے ہیں اور فرصت کے مطابق چیزوں کو بڑھاتے ہیں۔

آپ اوریکل ڈاؤن لوڈ کرنے اور انسٹال کرنے پر ذرا ایک دھاگہ کھول لیں تو لوگوں کو آسانی رہے گی ۔ میں SQL پر دھاگے کو آگے بڑھا رہا ہوں ، اس پر بھی یہیں گفتگو جاری رکھتے ہیں۔
پہلے ڈیٹا بیس کے بارے میں تفصیل سے بیان کریں کہ ڈیٹا بیس کی تعریف کیا ہے
 
اس دھاگے پر ڈیٹابیس پر عمومی گفتگو ہو گی۔

مجھے رائے درکار ہے کہ اب تک ڈیٹابیس پر جو گفتگو فورم پر ہوئی ہے اسے کس انداز میں آگے بڑھانا چاہیے اور کون کون اس میں دلچسپی رکھتا ہے۔

محمدصابر
قیصرانی
محمداحمد

میرا اپنا ارادہ ہے کہ SQL کو لے کر اب چلا جائے اور اس کے لیے پہلی ترجیح اوریکل ڈیٹابیس ہے۔ اس کے علاوہ ایک عدد اوپن سورس ڈیٹابیس پر بھی کام ہو سکتاہے جس کے لیے میرے ذہن میں PostgreSQL اور mariaDB ہیں۔

محمدصابر ، بھئی صاحب آپ کی طرف سے کیا مشورہ اور مدد شامل رہے گی۔

قیصرانی ، آجکل کیا مصروفیات ہیں اور کیا رائے ہے۔
یہ اصل میں مشکل کام ہے اِسی لئے 2013 سے لڑی شروع ہے اور اِس پر اتنا کم رسپونس آیا ہے
 
پہلے ڈیٹا بیس کے بارے میں تفصیل سے بیان کریں کہ ڈیٹا بیس کی تعریف کیا ہے
آٹھ سال پہکے شروع کیا تھا یہ دھاگہ، اب کچھ توقف کے بعد ہی یہ سلسلہ دوبارہ شروع ہو سکتا ہے۔ البتہ پائتھون پر گفتگو آگے بڑھ سکتی ہے۔
 
ٹھیک ہے پائتھون کے حوالے سے ہی معلومات فراہم کردیں
پائتھون کے حوالے سے آپ متعلقہ زمرے میں جائیں تو وہاں دو کورس موجود ہیں۔
اس کے علاوہ کوئی سوال یا موضوع قابل بحث ہو تو اس پر مجھے ٹیگ کر دیں، اپنی بھرپور کوشش کروں گا کہ کچھ معلومات بہم پہنچا سکوں۔
 
یہ اصل میں مشکل کام ہے اِسی لئے 2013 سے لڑی شروع ہے اور اِس پر اتنا کم رسپونس آیا ہے
اس دھاگے میں بھی اگر ڈیٹابیس سے متعلق کوئی سوال یا کسی موضوع پر بات چیت چلے تو میں حصہ ضرور لوں گا مگر خود سے کسی موضوع کو شروع کرکے اس پر معلومات کو سلسلہ وار شروع کرنے سے فی الحال قاصر ہوں۔
 
Top