ڈیٹابیس کیسے امپورٹ کی جائے؟

دوست

محفلین
میں جب بھی ورڈپریس کی ڈیٹا بیس امپورٹ کروں بلاگ کا یہ حال ہوجاتا ہے۔
آخر کہاں کمی رہ جاتی ہے۔ ڈیٹا بیس ورڈپریس کے دخیلے سے نقل کرتا ہوں۔ اس کے بعد پی ایچ پی مائی ایڈمن میں جاکر متعلقہ ڈیٹا بیس میں فائل امپورٹ کرلیتا ہوں لیکن ہر بار یہ ہوجاتا ہے۔
کوئی وجہ جو آپ کے ذہن میں‌ ہو؟
ویسے اس کو ہونا یہ چاہیے کہ ورڈپریس دوبارہ سے ایک بار نصب ہونے کا صفحہ دکھائے اور سارے متعلقہ روابط کو موجودہ ڈومین سے بدل ڈالے لیکن یہاں تو سوالیہ نشان آجاتے ہیں۔‌
 
زیک

مسافر
امپورٹ یا ایکسپورٹ کے وقت کہیں یونیکوڈ کی بجائے اسکی استعمال ہو رہا ہے۔ جب آپ ڈیٹا فائل میں سیو کرتے ہیں تو اس فائل کو کسی یونیکوڈ ایڈیٹر میں کھولیں۔ کیا اردو صحیح نظر آتی ہے یا وہاں بھی سوالیہ نشان ہیں؟
 
پاکستانی

محفلین
ڈیٹا فائل میں ڈیٹا کچھ یوں نظر آتا ہے۔

کوڈ:
INSERT INTO `wp_posts` (`ID`, `post_author`, `post_date`, `post_date_gmt`, `post_content`, `post_title`, `post_category`, `post_excerpt`, `post_status`, `comment_status`, `ping_status`, `post_password`, `post_name`, `to_ping`, `pinged`, `post_modified`, `post_modified_gmt`, `post_content_filtered`, `post_parent`, `guid`, `menu_order`, `post_type`, `post_mime_type`, `comment_count`) VALUES (172, 1, '2006-12-29 03:38:06', '2006-12-28 22:38:06', '<div>\r\n<div>\r\n<div>بازیچہ اؕفال ہے دنیا مرے Ø¢Ú¯Û’\r\nہوتا ہے شب Ùˆ روز تماشا مرے Ø¢Ú¯Û’\r\nغالبآئین Øوانمرداں حق گوئی Ùˆ بیباکی\r\nاللہ Ú©Û’ بندوں Ú©Ùˆ آتی نہیں رو باہی\r\nاقبال</div>\r\nپاکستان Ú©ÛŒ تاریخ میں کئی نام یاد رکھے Øائیں Ú¯Û’Û”\r\nصدر مرزا ÙÙˆØ Ú©Û’ Øنرل ایوب پر اعتماد Ú©Û’ حوالے سے۔\r\nØنرل نیازی شکست اور شرمندگی Ú©Û’ حوالے سے۔\r\nذوالفقار علی بھٹو ایٹم بم Ú©Û’ حوالے سے۔\r\nØیاءالحق اسلام نفازی Ú©Û’ حوالے سے۔\r\nبینظیر بھٹو سرے محل Ú©Û’ حوالے سے\r\nنواز شریف ملک بدری Ú©Û’ حوالے سے\r\nصدر مشرف وعدہ خلافی Ú©Û’ حوالے سے۔\r\n\r\nØ¢Ø Ù…ÛŒÚº آپ Ú©Ùˆ گزری نصف صدی Ú©Û’ اقوالِ زریں سنانا چاہتا ہوں ØÙˆ بہت صحت افزا ہیں۔ ایک اہم خصوصیت ان Ú©ÛŒ یہ ہے کہ یہ ہمارے اپنے ہیں، امریکہ، یورپ یا اسامہ بن لادن سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔ دوسرا وصف ان میں یہ ہے کہ یہ صرف خود ہی زریں نہیں بلکہ یہ

اور یہ کسی یونیکوڈ ایڈیٹر میں تو کھلنے سے رہا۔
 
زیک

مسافر
جس ڈیٹابیس سے ایکسپورٹ کر رہے ہیں اس میں character set کی کیا سیٹنگ ہے؟ جس میں امپورٹ کر رہے ہیں اس کی کیا ہے؟ دونوں ڈیٹابیس پر مائی‌ایس‌قیو‌ایل کی کیا ورژن ہے؟
 
شعیب صفدر

محفلین
حل تلاش کر کے بتائیں!!!!!

بھائی اس کا حل تلاش کر کے دیں تا کہ ہمارے جیسے لوگوں کا مسئلہ حل ہوسکے اور ہمیں یقین ہو کہ ہمارا ڈیٹا اب محفوظ ہے!!!!
 
دوست

محفلین
کئی دنوں سے بلاگ پر نہیں جاسکا اس کے دوالے ہوا تو کچھ کرتا ہوں اس کا۔
اپگریڈ بھی کرنا ہے ورڈپریس 2.1 آگیا ہے کئی نئی خوبیوں کےساتھ۔
 
شعیب صفدر

محفلین
بے خبری!!!

شاکر مجھے نہیں معلوم تھا کہ تم بھی اس مسئلہ کا شکار ہو!!! میں سمجھ رہا تھا کہ جو تم نے بلاگ کے ڈیٹا کا بیک‌اَپ لینے کا مشورہ دیا ہے تو تمہیں اس میں مہارت ہو گی اوراس ہی بنا پر میں نے تمہیں اس کا طریقہ کار پوچھنے کے لئے میل (جی میل والی آئی‌ڈی پر) کی تھی مگر تمہاری خاموشی پر حیران تھا!! چلو اب معلوم ہوا کہ تم بھی اس ہی مسئلہ کا شکار ہو جس میں میں پھنسا ہوا ہوں!!!!
 
دوست

محفلین
موج ہے۔
اصل میں اوپن آفس کی میلنگ لسٹ کو سبسکرائب کیا ہوا ہے۔ اس کی ڈھیر ساری ای میلز آتی ہیں روز ان میں دوستوں کی بھی چھپ جاتی ہیں اس کو چھوڑتا ہوں۔
جی میں کافی بار ٹرائی کرچکا ہوں ہر بار بس سوالیہ نشان ہی آتے ہیں۔ اب پتا نہیں مسئلہ کیا ہے۔
 
شعیب صفدر

محفلین
دوست نے کہا:

یعنی کہ آپ نے ہماری میل پڑھی ہی نہیں :oops: :cry:
کر لو گل :shock:
باقی میں نے بھی ٹرائی کی ہے مگر وہ ہی آپ کا بتایا ہوا مسئلہ سامنے آتا ہے!!!! سوالیہ نشان!!! اگر معاملہ حل ہو تو یار آگاہ ضرور کرنا!!!
 
دوست

محفلین
جی وہ روز کی سو تو ہوجاتی تھیں میں سب کو ہی منتخب کرکے ان پر ریڈ کا ٹیگ لگا دیتا تھا۔ :oops: :oops: :oops:
اب چھوڑ دی ہے میلنگ لسٹ اب ٹھیک رہے گا۔
 
پاکستانی

محفلین
میں کئی بار کوشش کر چکا ہوں کچھ نہیں ہو رہا، اسی لئے میں apnadera.isgreat.org کو اپڈیٹ نہیں کر پا رہا۔
 
دوست

محفلین
اپگریڈ کیوں نہیں ہوپارہا مسئلہ بتائیں۔
وپ کونٹینٹ والا فولڈر چھوڑ کر آپ نے سب کچھ اور رائٹ کردینا ہے۔
اور وپ کنفگ پی ایچ پی فائل کو بھی نہیں چھیڑنا (یعنی پرانی ہی چلے) پھر آپ نے وپ ایڈمن سے اپگریڈ پی ایچ پی چلا لینی ہے منٹوں کا کھیل ہے مسئلہ کہاں ہورہا ہے آپ کو؟
پلگ ان وغٰیرہ غیر فعال کرنا نہ بھولیے گا پہلے۔
 
پاکستانی

محفلین
شاکر آپ بھی نا ۔۔۔۔۔۔!
میں ورڈپریس کی نہیں بلکہ ڈیٹابیس کی بات کر رہا ہوں۔

پاکستانی نے کہا:
ڈیٹا فائل میں ڈیٹا کچھ یوں نظر آتا ہے۔

کوڈ:
INSERT INTO `wp_posts` (`ID`, `post_author`, `post_date`, `post_date_gmt`, `post_content`, `post_title`, `post_category`, `post_excerpt`, `post_status`, `comment_status`, `ping_status`, `post_password`, `post_name`, `to_ping`, `pinged`, `post_modified`, `post_modified_gmt`, `post_content_filtered`, `post_parent`, `guid`, `menu_order`, `post_type`, `post_mime_type`, `comment_count`) VALUES (172, 1, '2006-12-29 03:38:06', '2006-12-28 22:38:06', '<div>\r\n<div>\r\n<div>بازیچہ اؕفال ہے دنیا مرے Ø¢Ú¯Û’\r\nہوتا ہے شب Ùˆ روز تماشا مرے Ø¢Ú¯Û’\r\nغالبآئین Øوانمرداں حق گوئی Ùˆ بیباکی\r\nاللہ Ú©Û’ بندوں Ú©Ùˆ آتی نہیں رو باہی\r\nاقبال</div>\r\nپاکستان Ú©ÛŒ تاریخ میں کئی نام یاد رکھے Øائیں Ú¯Û’Û”\r\nصدر مرزا ÙÙˆØ Ú©Û’ Øنرل ایوب پر اعتماد Ú©Û’ حوالے سے۔\r\nØنرل نیازی شکست اور شرمندگی Ú©Û’ حوالے سے۔\r\nذوالفقار علی بھٹو ایٹم بم Ú©Û’ حوالے سے۔\r\nØیاءالحق اسلام نفازی Ú©Û’ حوالے سے۔\r\nبینظیر بھٹو سرے محل Ú©Û’ حوالے سے\r\nنواز شریف ملک بدری Ú©Û’ حوالے سے\r\nصدر مشرف وعدہ خلافی Ú©Û’ حوالے سے۔\r\n\r\nØ¢Ø Ù…ÛŒÚº آپ Ú©Ùˆ گزری نصف صدی Ú©Û’ اقوالِ زریں سنانا چاہتا ہوں ØÙˆ بہت صحت افزا ہیں۔ ایک اہم خصوصیت ان Ú©ÛŒ یہ ہے کہ یہ ہمارے اپنے ہیں، امریکہ، یورپ یا اسامہ بن لادن سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔ دوسرا وصف ان میں یہ ہے کہ یہ صرف خود ہی زریں نہیں بلکہ یہ

اور یہ کسی یونیکوڈ ایڈیٹر میں تو کھلنے سے رہا۔
اور بارے میں تفصیل اوپر درج ہیں۔ اصل میں میں ueuo.com سے اپنا بلاگ کہیں اور شفٹ کرنا چاہتا ہوں
جس کی تفصیل یہ ہے۔
پاکستانی نے کہا:
یہ بنیادی ہے فرق ہے ان میں

phpMyAdmin XML Dump
version 2.9.1.1
http://www.phpmyadmin.net
Server version: 4.1.22
PHP Version: 5.2.0

-----------

phpMyAdmin XML Dump
version 2.9.2-rc1
http://www.phpmyadmin.net
Server version: 4.1.20
PHP Version: 5.0.4

اور ان کی سیٹنگ utf8_general_ci ہی ہے۔

اس سلسلے میں زکریا بھائی سے کچھ امید بندھی تھی کہ وہ اس میں دلچسپی لے رہے ہیں اب شاید کوئی نہ کوئی راستہ نکل آئے مگر وہاں سے بھی آجکل خاموشی ہے۔
ویسے لگتا ہے آجکل زکریا بھائی کی مصروفیت کچھ زیادہ بڑھ گئی ہیں اسی لئے یہاں بہت کم نظر آتے ہیں۔
 
دوست

محفلین
کر لو کمائیاں۔
اس میں کاہے کی ٹینشن ہے۔
آپ ایسا کریں کہ بلاگ کو اپگریڈ کریں پہلے۔
اس کے بعد وپ ایکسپورٹ کو استعمال کرکے ایکس ایم ایل میں فائل تیار کرلیں نئے بلاگ میں یہی فائل امپورٹ میں جاکر چڑھائیں اور سارا کچھ ویسے کا ویسا
8)
 
اظفر

محفلین
میں اپنا اردو ٹیک والا بلاگ اپنے ہوسٹنگ پر لےجانے کا سوچ ہی رھا تھا ظالموں نے یہ نیو خبر سنا دی :mad:
 
Top