محب علوی
مدیر
اس دھاگے پر ڈیٹابیس کی مختصر تاریخ پر تبصرے ہوں گے اگر میرے علاوہ بھی کوئی کرنے کا شوق رکھتا ہو۔
اچھا یار ایک اور بات بتاؤ کہ ایک عام آدمی روزانہ کن کن چیزوں میں بالواسطہ یا بلاواسطہ ڈیٹابیس کا استعمال کرتا ہے
جیسے میں جب بھی موبائل سے کوئی کال کرتا ہوں تو ظاہر ہے اسکے پیچھے ڈیٹا بیس کارفرما ہوتی ہے۔
ایک عام انسان کی زندگی میں اور کون کون سی چیزیں جن میں ڈیٹا بیس استعما ل ہوتی؟
محمد بلال اعظم ، پائتھون اصل میں پروگرامنگ سکھانے کے لیے ہی شروع کی گئی ہے۔
بلال بھیا آپ متعلقہ دھاگے میں دیکھیے وہاں سب تفصیل موجود ہے۔ بہتر ہوتا آپ پہلے اپنے امتحانات سے فراغت حاصل کرلیتے اور پھر یکسوئی سے یہاں وقت لگا لیتے۔
یہاں پائتھون پر دھاگوں کا انڈیکس بنا ہوا ہے۔