سید جاوید اقبال
محفلین
میری ہارڈ ڈسک کا ڈی پارٹیشن غلطی سے فارمیٹ ہو گیا ہے اور میں اپنے سارے ڈیٹا سے ہاتھ دھو بیٹھا ہوں۔ کچھ ڈیٹا ری کوری سافٹ ویئر سے ڈیٹا تو ری کور ہوا ہے لیکن پچھتر فی صد فائلیں کرپٹ ہو گئی ہیں۔ کیا کوئی میری اس سلسلے میں مدد کر سکتا ہے۔ کرپٹ ہونے والی فائلوں میں اکثر ورڈ اور پی ڈی ایف فائلیں ہیں۔