ڈیپ ان، ورزن بیس۔آٹھ ، میں براؤزر میں اردو ٹھیک طرح نظر نہیں آ رہی۔

سید کاظمی

محفلین
ڈیپ ان، ورزن بیس۔آٹھ ، میں براؤزر میں اردو ٹھیک طرح نظر نہیں آ رہی۔ میں نے تین مختلف براؤزر، اور تین مختلف سرچ انجن استعمال کیے۔ سکرین شوٹ بھی اس سوال کے ساتھ ہیں۔
ویسے اردو فانٹ ٹھیک نظر آتا ہے، جیسے لبرے آفس اور ویب سائٹس پر۔

سکرین شاٹس
 
Top