اداروں سے نہیں ان کے 'واروں' سے ڈرتے ہیں"اداروں" سے عمران خان بھی ڈرتا ہے؟
فنی گائے
کئی لطائف ہیں۔ ایک تو یہ کہ گنگا سے نہانے کے بعد کہاں سے پاک ہوں گے یہ اراکین اسمبلی؟اسمیں مزاحیہ کیا بات ہوئی؟ عمران خان بالکل درست کہہ رہا ہے۔ یہ ارب ہا ڈالر کی امداد بغیر کسی شرائط کے کیسے حاصل ہو گئی؟ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک بھی جب قرضے دیتا ہے تو ساتھ میں انمول نا قابل قبول شرائط کا پیکیج ساتھ لگا ہوتا ہے۔ یہ تو پھر بدو وہابیوں کی طرف سے امداد آئی تھی۔ انکا شرائیطی پیکیج یقینا بہت زیادہ خطرناک ہوگا۔
کئی لطائف ہیں۔ ایک تو یہ کہ گنگا سے نہانے کے بعد کہاں سے پاک ہوں گے یہ اراکین اسمبلی؟
پھر یہ بھی کہ پنچر والی بات
انڈین ایمپائرز والی بات
اداروں کے خلاف بیان دینے والی بات پر غور کریں
اتنے لطیفے عموماۢ کم ہی سیاستددان ایک وقت میں جھاڑتے ہیں
آپ پہلی پوسٹ میں دیکھئے وہاں یہ ساری باتیں لکھی ہوئی ہیںاوہ اچھا آپ اس پروگرام میں ہونے والے عمران خان کے انٹرویو کے حوالے سے بات کر رہے ہیں:
میرے خیال میں یہاں عمران خان پر مزاح نہیں بالکل پاکستان میں ہونے والی موروثی سیاست مزاحیہ ہے۔ عمران خان بذات خود ایک انتہائی سنجیدہ انسان ہے اور اسکی باتیں یہاں ہونے والی ناکام سیاست کی عکاس ہیں۔ جیسے کوئی شخص کئی سال اس پاکستانی سیاست کی گندی گنگا میں گزارنے کے بعد تنگ آکر سیاسی بیانات دے رہا ہو! مزاح ہوتا ہے مبالغہ کیساتھ یا کسی عام سی بات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا کرنا۔ عمران خان تو بالکل سچ بول رہا ہے جیسا نجم سیٹھی کو کس بنیاد پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیرمین منتخب کیا گیا؟ پنچر لگانے پر؟ اس موٹے صحافی کو تو کرکٹ کی الف ب بھی نہیں آتی۔