یہ ون سافٹ کے تصمیم پیکیج کے ساتھ ملتا ہے۔ اس ویب سائٹ پر رابطہ کر لیںڈیکوٹائپ نستعلیق پریس فونٹ کہاں سے مل سکتا ہے؟
فونٹ دیکھتے ہی اس کا شجرہ نسب گویا آپ کے ہاتھ لگ جاتا ہے۔ ہمارے شبہ کو شبہ ہی رہنے دیجیے۔یہ ون سافٹ کے تصمیم پیکیج کے ساتھ ملتا ہے۔ اس ویب سائٹ پر رابطہ کر لیں
Advanced Arabic typography - Tasmeem for InDesign CC
آپ سیاست کے بے تاج بادشاہ ہیں ہم فانٹس کے۔فونٹ دیکھتے ہی اس کا شجرہ نسب گویا آپ کے ہاتھ لگ جاتا ہے۔ ہمارے شبہ کو شبہ ہی رہنے دیجیے۔
کوئی سچ مچ کا بادشاہ ہمیں بانس سے نیچے نہ اتار دے اس لیے انجمن ستائش باہمی کا اجلاس برخاست کیا جاتا ہے۔آپ سیاست کے بے تاج بادشاہ ہیں ہم فانٹس کے۔
جاسم بھائی بہت شکریہ رہنمائی کیلئے لیکن مجھے صرف یہ فونٹ درکار ہے جو کہ 2010کا ایوارڈ یافتہ فونٹ ہے لیکن اب یکسر غائب ہے۔یہ ون سافٹ کے تصمیم پیکیج کے ساتھ ملتا ہے۔ اس ویب سائٹ پر رابطہ کر لیں
Advanced Arabic typography - Tasmeem for InDesign CC
وہ بھی 45 روپے میں جنابدی گریٹ ملالہ چکن شوارما
جی یہ فانٹ تصمیم پیکیج میں دستیاب ہے۔ آپ اُس ویب سائٹ سے رابطہ کر کے ٹرائل ورژن کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔ مجھے خود تصمیم استعمال کئے ہوئے کئی سال بیت گئے ہیں۔جاسم بھائی بہت شکریہ رہنمائی کیلئے لیکن مجھے صرف یہ فونٹ درکار ہے جو کہ 2010کا ایوارڈ یافتہ فونٹ ہے لیکن اب یکسر غائب ہے۔
جی انڈیزائن کے مشرق وسطیٰ ورژن میں۔یہ تصمیم انڈیزائن میں استعمال ہوتا ہے ؟؟
اگر آپ اپنے سنہری ڈیٹا کو کنگھالنا شروع کریں تو شائد آپ کو مطلوبہ فانٹ ہاتھ لگ جائے کیونکہ تصمیم کا کوئی ٹرائل ورژن میری نظر سے نہیں گزرا جس میں انہوں نے اس فانٹ کی دستیابی کا بھی ذکر ہو۔جی یہ فانٹ تصمیم پیکیج میں دستیاب ہے۔ آپ اُس ویب سائٹ سے رابطہ کر کے ٹرائل ورژن کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔ مجھے خود تصمیم استعمال کئے ہوئے کئی سال بیت گئے ہیں۔
جی انڈیزائن کے مشرق وسطیٰ ورژن میں۔
اگر آپ اپنے سنہری ڈیٹا کو کنگھالنا شروع کریں تو شائد آپ کو مطلوبہ فانٹ ہاتھ لگ جائے کیونکہ تصمیم کا کوئی ٹرائل ورژن میری نظر سے نہیں گزرا جس میں انہوں نے اس فانٹ کی دستیابی کا بھی ذکر ہو۔
آپ کی اس گراں قدر مہربانی پر بندہ دل سے آپ کا مشکور ہوگا۔
مل گیاجزاک اللہ خیر بھائی
تصمیم کے بغیر بھی چل سکتا ہے؟ شئیر کرسکتے ہیں؟
ماشاللہ ء ! سبحان اللہ کریم!
تصمیم کے بغیر بھی چل سکتا ہے؟ شئیر کرسکتے ہیں؟
ماشاللہ ء ! سبحان اللہ کریم!
اللہ آپ کو جزاء دے۔ لنک کہیں نظر نہیں آرہا مجھے
ذاتی پیغام میں چیک کریںجاسم بھائی میں کافی ریسرچ کر رہا ہوں لیکن ابھی تک نہیں مل پایا یہ فونٹ۔ ان کی ویب سائٹ پر جو فری ٹرائل ہے اس میں کونسا ڈاؤنلوڈ کروں اس کی بھی کچھ خاص سمجھ نہیں آ رہی۔