کئی دنوں سے اک آواز مجھ میں گونجتی نئیںکئی دنوں سے کوئی مجھ میں رت جگا نہ ہواواہ واہ واہ خوبصورت انتخاب
کئی دنوں سے یہ آنکھیں ہیں نیند سے بوجھل
کئی دنوں سے ہیں بےنور درد کے چھاگل
آج کل میری ایسی حالت ہے۔۔۔
بالکلآپ کی اس حالت کے ذمہ دار شائد آپ کے ایگزامز ہیں
واہ واہ بہت ہی واہ
زبردست ہوئے صائمہ آپی آپ کیسی ہیں ؟شکریہ عینی ایگزامز کیسے ہوے ؟
ابھی تو جسٹ مڈ ٹرمز ہوئے ہیں صائمہ آپی ۔۔۔20 جولائی کو فائنل ہوں گے ۔۔رذلٹ پھر آئے گامیں اچھی ہوں عینی رزلٹ کب آرہا ہے ؟
شکر ہے میں ایسی حالت سے نکل گئی ہوں اجکئی دنوں سے یہ آنکھیں ہیں نیند سے بوجھل
کئی دنوں سے ہیں بےنور درد کے چھاگل
آج کل میری ایسی حالت ہے۔۔۔
ابھی تو جسٹ مڈ ٹرمز ہوئے ہیں صائمہ آپی ۔۔۔ 20 جولائی کو فائنل ہوں گے ۔۔رذلٹ پھر آئے گا
بلکل باندھ لی ہےاوہ کمر باندھ لیں پھر تو
بلکل باندھ لی ہے
سو نائس آف یو صائمہ آپیہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
سو نائس آف یو صائمہ آپی