کائنات کی سیر

طالوت

محفلین
light-echo-msfc-0400394-ga.jpg


andromeda-PIA04921-ga.jpg

ہبل ٹیلی اسکوپ سے لی گئی تصویر اسے "ریڈ ایکس" کا نام دیا گیا ہے۔
dying-star-red-rectangle-ga.jpg
 

طالوت

محفلین
ایم 81 نامی یہ کہکشاں جو زمین سے سب سے زیادہ روشن اور واضح دکھائی دیتی ہے
messier-81-galaxy-pia09579-ga.jpg

شعایں خارج کرتا بلیک ہول ۔۔
unexpected-x-rays-1182-xray-ga.jpg

ہبل ٹیلی اسکوپ سے 1997 میں لی گئی تصویر گرم ترین ستارے کی تصویر جو 100،000 میل کی رفتار سے گیسوں کا اخراج کرتا ہے اور اس نے 100 بلین میل کے قریب خلاء کو اپنے احاطے میں لے رکھا ہے
superhot-star-gl-2002-001040-ga.jpg
 

طالوت

محفلین
ہبل ٹیلی اسکوپ سے لی گئی تصویر ۔۔ یہ ستارے زمین سے 25،000 نوری سال کے فاصلے پر ہیں ۔۔
quintuplet-cluster-gpn-2000-000908-ga.jpg

کارٹ ویل نامی کہکشاں ، چار ٹیلی اسکوپ کی مدد سے لی گئی تصویر ، بائیں طرف دو اور کہکشائیں بھی نظر آ رہی ہیں ۔۔
cartwheel-stellarripple-ga.jpg

ہبل ٹیلی اسکوپ کی مدد سے لی گئی چھوٹے چھوٹے لا تعداد ٹھنڈی گیسوں کی تصویر ، چھوٹے سے چھوٹا گیس کا یہ ٹکڑا ہمارے نظام شمسی سے کم از کم دس گنا بڑا ہے
supernova-remnants-msfc-0203043-ga.jpg

------------------
وسلام​
 

طالوت

محفلین
بلاشبہ کائنات بے انتہا خوبصورت اور زبان و عقل کو گنگ کر دینے والی چیز ہے ۔۔
سپر نوا ستاروں کے آپس میں ٹکرانے کو کہتے ہیں ۔۔جس کے نتیجے میں بے انتہا توانائی پیدا ہوتی ہے ۔۔
سپر نوا ، دیکھیے انگریزی وکیپیڈیا
وسلام
 

الف نظامی

لائبریرین
بلاشبہ کائنات بے انتہا خوبصورت اور زبان و عقل کو گنگ کر دینے والی چیز ہے ۔۔
سپر نوا ستاروں کے آپس میں ٹکرانے کو کہتے ہیں ۔۔جس کے نتیجے میں بے انتہا توانائی پیدا ہوتی ہے ۔۔
سپر نوا ، دیکھیے انگریزی وکیپیڈیا
وسلام

طالوت کیا آپ اس موضوع پر اردو میں کچھ لکھ سکتے ہیں وکی پیڈیا سے ترجمہ کرکے۔
والسلام مع الاکرام
 

طالوت

محفلین
نہیں نظامی ۔۔ یہ تو بس پڑھنے کے بعد جو سمجھ آتا ہے وہ لکھ دیتا ہوں ۔۔ ایک تو انگریزی اچھی نہیں دوسرا آپ جانتے ہی ہیں کہ اس طرح کے مضامین میں سائنسی الفاظ (شاید یہی کہنا چاہیے) ہوتے ہیں جن کے لغوی معنٰی اور بطور کسی سائینسی اصطلاح کے استعمال ، ان دونوں میں خاصا فرق ہوتا ہے ۔۔
(یعنی دوسرے معنوں میں یہ کام ، نبیل ، زکریا ، جہانزیب ، ظفری وغیرہ ہی کر سکتے ہیں مگر وہ آسانی سے قابو میں آتے نہیں)
وسلام
 

ملائکہ

محفلین
سچ میں انسان خدا کی کن کن نعمتوں کو جھٹلا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا کی شان کا بہترین نمونہ ہے:):)
 

تعبیر

محفلین
سبحان اللہ

اللہ نے ہر چیز کتنی عالیشان بنائی ہے خواہ وہ زمین ہو آسمان ہو دریا یا ہو یا سمندر

بلکہ ان سب کے اندر بھی ایک اور ہی جہان بنایا ہوا ہے اور وہ بھی بے انتہا خوبصورت
 

arifkarim

معطل
کائنات کتنی خوبصورت ہے۔
یہ سپر نووا کیا ہوتا ہے؟

نظامی: سپر نووا اس وقت ظہور میں آتا ہے۔ جب ہمارے سورج کے وزن سے کم از کم 5-6 گنا زیادہ وزنی ستارہ ایک زور دار دھماکے سے پھٹتا ہے۔ یہ دھماکہ اسکی زندگی کے آخری ایام میں ہوتا ہے۔ اس کے نتیجے میں‌اسکا بیرونی کور پوری کائنات میں پھیل جاتا ہے اور اسکی روشنی پوری کہکشاں سے زیادہ ایفکٹوہوتی ہے۔ اسی سپر نوا کی وجہ سے نئے نظام شمسیوں اور نئے سیاروں کا ظہور ہوتا ہے۔ تحقیق کے مطابق بھاری عناصر مثلا سونا اور یورانیم اسی دھماکے کے وقت پیدا ہوتے ہیں۔ ہم خود اسی سپر ناوا عناصر کے بنے ہیں جو ہماری پیدائش سے اربوں سال قبل پھٹا تھا!

سپر نوواز کیساتھ ایک خاص چیز یہ بھی ہوتی ہے کہ ان کی وجہ سے بلیک ہولز کی پیدائش ہوتی ہے۔ یہ بلیک ہولز اتنی زیادہ کشش ثقل رکھتے ہیں کہ اپنے سامنے آنے والی ہر چیز کو نگل جاتے ہیں۔ حتیٰ کے روشنی بھی اسکی کشش سے آزاد نہیں‌ہو سکتی! یہی بلیک ہولز آخر کار مل کر ایک دن پوری کائنات کو ہڑپ کر جائیں گے، جسکے متعلق قرآن پاک میں لکھے کہ اس روز زمین و آسمان خدا کے داہنے ہاتھ میں لپٹے ہوں۔

پس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟
 
Top