اقبال جہانگیر
محفلین
کابل میں خودکش حملہ؛ فوجی اہلکاروں سمیت 28 افراد ہلاک اور300 سے زائد زخمی
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خفیہ ایجنسی کے دفتر کے قریب خودکش حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی فوسز کے اہلکاروں سمیت 28 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت کابل میں وزارت دفاع کی عمارت کے قریب کار میں سوار خودکش بمبار نے افغان خفیہ ادارے کے دفتر کے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے بعد خودکش بمبار کے ساتھیوں نے فائرنگ کرنا شروع کردی جس کے نتیجے میں 28 افراد موقع پر ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔ کابل پولیس چیف عبدالرحمان رحیمی کے مطابق انتہائی حساس علاقے میں تخریبی کارروائی کرنے والے تمام حملہ آوروں کو مارا جاچکا ہے جب کہ حملے میں 28 افراد ہلاک اور 327 زخمی ہوئے جب کہ حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی۔
دوسری جانب افغان صدر اشرف غنی نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اس میں ہونے والی ہلاکتوں کی تصدیق کی اور کہا کہ حملہ افغانستان کے دل میں کیا گیا جو کسی صورت قابل برداشت نہیں انہوں نے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی۔
http://www.express.pk/story/494114/
مرنے والوں میں اکثریت عام شہریوں کی ہے۔ بم حملے سے قبل بعض مسلح افراد سرکاری عمارت میں داخل ہوئے جو ملک کے سپیشل پروکیشن یونٹ کے زیرِ استعمال تھی۔
http://www.bbc.com/urdu/regional/2016/04/160419_kabul_suicide_blast_zs

کابل حملہ میں مرنے والوں کی تعداد 64 ہو گئی۔
http://aaj.tv/2016/04/death-toll-from-blast-in-afghan-capital-kabul-rises-to-64/

آخری تدوین: