کابل: پریمی جوڑے کو طالبان نے بھرے مجمع میں گولیاں مار دیں: برطانوی اخبار

نوید صادق

محفلین
طالبان کے لیے کسی کو مار دینا، کاٹ دینا محض گاجر مولی کاٹنے کے برابر ہے۔
اسلام تلوار سے نہیں پھیلا۔
 

طالوت

محفلین
خیر اب اس کا الزام بھی طالبان کے سر رکھنا زیادتی اسطرح سے ہو گی کہ افغان معاشرے میں کلی طور پر اور کافی حد تک ہمارے معاشرے میں اوپر سے نیچے ، جاہل سے پڑھے لکھے تک سب اسی قسم کی سوچ رکھتے ہیں ۔۔ اسے کسی مخصوص گروہ سے منسوب کرنا حقیقت چھپانے کے مترادف ہے ۔۔
وسلام
 
Top