جاسم محمد
محفلین
بصد معذرت، دہائیوں میں ہوئے چند واقعات، تحریک انصاف کے سیاست میں آنے کے بعد ہوتے 24/7 گالم گلوچ کی برابری نہیں کر سکتے۔
بصد معذرت، دہائیوں میں ہوئے چند واقعات، تحریک انصاف کے سیاست میں آنے کے بعد ہوتے 24/7 گالم گلوچ کی برابری نہیں کر سکتے۔
جب کسی وزارت کا کوئی وزیر مخصوص نا ہو تو وزیراعظم اس وزارت کا سربراہ ہوتا ہے۔
موجودہ حکومت میں کرپشن نام کی بیماری سرے سے نہیں ہے۔ 'پییپل پالٹی' کے پلانٹنڈ جاسوسان، ہزاروں سال کی بے نوری کے بعد قائم ہوئی عدل و انصاف پر کھڑی مثالی ریاست ۔۔۔۔ کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کا ٹویٹری یوم حساب بصورت ٹرینڈاں بہت قریب ہے۔
کیا ان کو دوبارہ ڈرائی کلین کر کے قابل استعمال میرا مطلب ہے کہ منہ بند نہیں کرایا جا سکتا؟موجودہ حکومت میں کرپشن نام کی بیماری سرے سے نہیں ہے۔ 'پییپل پالٹی' کے پلانٹنڈ جاسوسان، ہزاروں سال کی بے نوری کے بعد قائم ہوئی عدل و انصاف پر کھڑی مثالی ریاست ۔۔۔۔ کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کا ٹویٹری یوم حساب بصورت ٹرینڈاں بہت قریب ہے۔
سنا ہے، پڑھا ہے کہ ہر مٹی کسی نا کسی آنچ پر ٹوٹ جاتی ہے۔ اور ان احباب کی مٹی ٹھہری سدا کے سیاسی آواگونی، سو سب کچھ ممکن ہے۔کیا ان کو دوبارہ ڈرائی کلین کر کے قابل استعمال میرا مطلب ہے کہ منہ بند نہیں کرایا جا سکتا؟