مھر رشید
محفلین
کسی جگہ پڑھا تھا کہ ایک شخص نے مشہور مصور پکاسو کی زندگی پر ایک کتاب لکھی۔ اور کاتب کو دے دی۔ کاتب نے دوران کتابت اپنے علم کو بھی پس پشت نہ رکھا اور جب کتابت مکمل ہوئی تو لکھنے والے نے دیکھا کہ ہر جگہ جہا ں پکاسو کا نام تھا ایک ایک "رے" کا اضافہ تھا۔اور یوںلفظ بنتا تھا۔ "پکا سور" `
جب اس نے کاتب سے پوچھا کہ ایسا کیوں کیا تو کاتب نےجواب دیا میں نےسمجھا کہ "رے " ڈالنی آپ سے رہ گئی ہوگی شاید۔ واہ پکاسو کو پکا سور لکھ دیا۔
جب اس نے کاتب سے پوچھا کہ ایسا کیوں کیا تو کاتب نےجواب دیا میں نےسمجھا کہ "رے " ڈالنی آپ سے رہ گئی ہوگی شاید۔ واہ پکاسو کو پکا سور لکھ دیا۔