بہت بہت شکریہ نظامی صاحب !
بیشک بیٹیاں شہزادیاں ہی ہوتیں ہیں ۔۔بہت خوب انداز جناب مستنصر حسین تارڑر صاحب کی گفتگو کا!
بہت نوازش محترمہ سیما علی صاحبہبہت بہت شکریہ نظامی صاحب !
خوبصورت شئیرنک
جیتے رہیے ! آمین
عمر کے تقدس کو رُسوا کرنے کی ضرورت ہی کیا تھی اِسے:
گوتو نہیں ملا ہے مگر تیرے شوق میں
یہ عرصہ ٔ حیات تو۔۔۔۔۔ اچھا گزر گیا