اھلِ محفل!
webERP (www.weberp.org - ایک کاروباری معاون سافٹ ویر ھے۔
اس کا استمال ھر اردو کاروباری کر سکتا ھے ۔ پراجیکٹ جی پی ایل ھے۔ انتھائی سادہ، آسان، لیکن جامع، اور گلوبل ھے۔ انتھائی مناسب ھے پاکستانی کاروباری معمول کے۔ نت نئی کاروباری اونچ نیچ کے سیٹینگ کے لیئے لچکدار۔ ھر وہ کاروباری جو اپنے کاروبار کو عالمی سطح پر لے جانا چاھتا ھے، لیکن مھنگے س۔و۔ تک دسترس نھیں، اس س۔و۔ کو استمال کر سکتا ھے۔ چاہے ایک آفس ہو یا دس، ایک لاھور، کراچی، جبکہ دوسرے لندن یا سنگاپور۔ یہ اک س۔و۔ آپکے کاروبار آپ کے کنٹرول میں رکھتا ھے۔
مزید فیچر: http://www.weberp.org/Features.php
اس س۔و کے مقامیانے کا کام شروع ھے۔ امید کرتے ہیں کہ یہ کام جلد مکمل ہو جایے گا۔ اور آپ اسے اپنے کاروباری امور کے لیے استمال کر سکیں گے۔
سرِدست، میں اس کے قومیانے جانے بارے ٹیم کا تعارف ضرور کروانا چاھوں گا۔
1: مترجم + اصطلاحات :- شاکر، قیصرانی، علوی، اسد
2: پروگرامر (پی ڈی ایف) : قیصرانی، علوی (اسد معاون)
3: امتحانی سائٹ اور پراجیکٹ کا انتظام و انصرام:- اسد (اور زکریا کی خدمات حاصل رھیں گی)
اگر آپ بھی ھمارا ہاتھ بٹانہ چاھتے ہیں، تو مطلع فرمائیں اس دھاگے پر یا ھمیں ذ۔پ۔ کریں۔
اس بارے میں مزید معلومات:
1۔3: www.weberp.org ۔
2۔3: تکنیکی معلومات sourceforge.net/projects/web-erp پر۔
3۔3: پروگرامنگ کے بارے میں ذ۔پ۔ کریں۔
4۔3: اس ڈیمو میں کھیلیں کودیں
www.edu-sys.net/webERP
User name: user Passowrd: password اردو صارف
User: demo Password: weberp انگریزی صارف
5۔3: اسی ڈیمو میں “مینول“ بھی ھے۔ مزید معلومات کے لئیے استفادہ کیجیئے۔
وسلام
اسد