یہ تو پوری تقریر کا آخری حصہ ہے، اصل متن پیش کیا جائے۔تجارت و کاروبار کے لیے مختلف ٹریننگ پروگرامز اور قرضہ جات کے علاوہ اپنے ذاتی تجربات و مشاہدات بھی شریک کیے جا سکیں گے۔
بس اسی سے پوری تقریر کا اندازہ لگا لیجیے۔ یہ نچوڑ ہے۔یہ تو پوری تقریر کا آخری حصہ ہے، اصل متن پیش کیا جائے۔
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں۔۔۔😟اور شنید ہے کہ یہ کام جنوری 2015 سے شروع ہو گا۔
چلیں اب تصحیح کر دی ہے۔ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں۔۔۔😟