شمشاد
لائبریرین
عورتوں لڑکیوں کے تو ہزار فیشن ہوتے ہیں بھلا مرد لوگ کیا کروانے جاتے ہیں ؟
مرد بھی اپنی زلفیں سنوارنے جاتے ہیں فہیم کی طرح، فشل کرواتے ہیں اور بھی نجانے کیا کیا کرواتے ہیں۔
عورتوں لڑکیوں کے تو ہزار فیشن ہوتے ہیں بھلا مرد لوگ کیا کروانے جاتے ہیں ؟
زلفیں تو گھر میں بھی سنواری جاسکتی ہیں ان کے لئے کیا خرچہ کرنا ؟
فیشل کرنے کا کوئی خاص فائدہ نہیں مردوں کو کس نے دیکھنا ہے یا انہوں نے فیشن شو میں حصہ لینا ہے ؟ ایویے ہی بچارے پارلر جاکر فضول کا خرچہ ہی کرتے ہونگے ۔
ارے نہیں باجو، بہت کچھ ہوتا ہے۔ حتٰی کہ شیمپو بھی کرواتے ہیں۔
شیمپو وہ کس لئے ؟ خود سے اب شیمپو بھی نہیں کرسکتے کیا ؟
اور جو اگر کوئی گنجہ ہو تو وہ کیا کرانے جاتا ہے ؟
باجو مرد تو نجانے کیا کیا کراتے ہیں۔
لکھ تو رہا ہوں لیکن یہ نہیں سمجھیے گا کہ میں بھی سب کراتا ہوں
میں تو بس ہیرکٹنگ، شیو اور کبھی کبھار ہلکا پھلکا مساج کرالیتا ہوں۔
باقی فہرست حاضر ہے۔
شیمپو۔
ہیئر کٹنگ
شیو
مساج
فیش واش
فیشل (کئی اقسام کے)
ہیئر ڈائنگ
ری باؤنڈنگ (جن کے لمبے بال ہوتے ہیں) لیکن میں نہیں نہیں کرائی کبھی
اور مردانہ میک اپ میں جو کچھ بھی آتا ہے مجھے ٹھیک سے معلوم نہیں۔
کچھ تو دھاگے سے عورتوں کی طرح چہرے کے بال بھی کھینچواتے ہیں
اور جو کچھ باڈی بلڈر ٹائپ ہوتے ہیں وہ تو جسم کی ویکسنگ بھی کرالیتے ہیں
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
کے بعدعرض یہ کہ میں انشاء اللہ دو ڈھائي ماہ تک وطن پاکستان واپس جارہاہوں وہاں پرمیں کوئی کام کرناچاہتاہوں اورمیرےپاس سرمایہ بھی تھوڑاساہے تقریبا لاکھ ڈیڑھ روپیہ ہے ۔ مجھے آپ لوگوں سےمشورہ درکارہےکہ میں کیاکام کروں۔ جبکہ میراارادہ ہے کہ میں وہاں پرچائنہ آٹاچکی کھولوں۔ لیکن مجھےاس کےبارےمیں کوئی معلومات نہیں ہیں ۔ اگرکسی بھائی، کےپاس اس کےبارےمیں معلومات ہوں کہ اس کےلیےکتناسرمایہ درکارہےاورچیزیں ضروری ہیں تواس کی بڑی مہربانی ہوگي (شکریہ)
اوربھائی ، کوئی بھی مشورہ دےدیں کہ میں کونساکام اتنےسرمایےمیں کرسکتاہوں۔ توانکی بڑی مہربانی ہوگی(شکریہ)
والسلام
جاویداقبال