کارٹون تنازعہ: یورپی اخبارات کی یکجہتی

الف نظامی

لائبریرین
یورپ کے کئی ملکوں کے اخبارات میں پیغمبر اسلام کے کارٹونوں کی اشاعات پر جمعہ کو اسلامی ملکوں میں احتجاج ہوا ہے جبکہ امریکی وزارتِ خارجہ نے بھی ان کارٹونوں کی اشاعات کو ’جارحانہ‘ قرار دیا ہے۔

ان کارٹونوں پر اپنا ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے کہا کہ اس طرح مذہبی اور لسانی منافرت کو ہوا دینا قطعی ناقابلِ قبول ہے۔
حوالہ
http://www.bbc.co.uk/urdu/regional/story/2006/02/060203_protest_day_rza.shtml
 
Top