کارگل جنگ، قادیانیوں کی بھارتی فوج کو کروڑوں کی امداد۔۔۔۔۔۔

فرخ

محفلین
السلام و علیکم
ایک دوست کی وساطت سے یہ کالم پڑھنے کو ملا۔ آپ بھی ملاحظہ کیجئے:
logo.jpg

1100712309-1.gif

اسکا لنک یہ ہے:
http://express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1100712309&Issue=NP_LHE&Date=20090910

ماشاءاللہ، ہمیں "غداروں" کی کمی نہیں۔۔
:mad:
ایک شعر ذھن میں بنا۔ (اصل شاعر سے معذرت کے ساتھ)
غداروں کی کمی نہیں غالب
ایک (الطاف) چھوڑو، ہزار ملتے ہیں۔
 
مہوش علی

لائبریرین
نامانی یا اس کی کتاب کا لنک؟

زیک، میں نے بھی گوگل، ایمزون اور دیگر جگہوں پر یہ کتاب ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے، مگر کہیں اس کتاب کا نام و نشان نہیں ملا اور نہ ہی ان پروفیسر صاحب کا۔
میں اب اور کیا کہوں کہ نظامی بھائی پھر غصہ ہو جاتے ہیں کہ اقلیتوں کے حقوق کی بات کیوں کر رہی ہوں اور کیوں ان لاکھوں پاکستانی احمدیوں کو سیدھا سیدھا غدار کیوں نہیں مان رہی اور خامخواہ میں ہی کسی ٹھوس ثبوت کی بات کر رہی ہوں۔
 
الف نظامی

اس بات کا حوالہ اور
اس بات کا جواب دیجیے
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=569366#post569366
 
arifkarim

معطل
الف نظامی بھائی تو قادیانیوں کیخلاف جہاد کرتے خود محفل سے بین ہو چکے ہیں۔۔۔ جہاں تک قادیانیوں اور اسرائیل کا تعلق ہے، اس سے متعلق اعتراضات کا جواب انکی سائٹ پر موجود ہے:
http://www.alislam.org/books/truth/israel.html
یاد رہے کہ فلسطین میں قادیانی مراکز اسرائیل بننے سے بھی پہلے کے موجود ہیں!
 
یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اسرائیل کے بننے میں‌بھی انہی قادیانیوں نے فلسطینیوں‌سے اسی طرح غداری کی تھی جس طرح‌اب ہم سے کر رہے ہیں؟

ظاہر ہے، جو اللہ اور اس کے آخری رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم سے غدار ی کریں گے وہ پھر کسی سے بھی وفا نہیں کرسکتے، اور تمام زندگی ان کے ساتھ لعنت اور ذلت چمٹا دی گئی۔
تبھی ان کا نام آجکل بدنام زمانہ صیہونی طاقتوں کے ساتھ لیا جا رہا ہے جنہیں دنیا میں شیطانی قوت تسلیم کیا چُکا ہے
 
فرخ

محفلین
زیک، میں نے بھی گوگل، ایمزون اور دیگر جگہوں پر یہ کتاب ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے، مگر کہیں اس کتاب کا نام و نشان نہیں ملا اور نہ ہی ان پروفیسر صاحب کا۔
میں اب اور کیا کہوں کہ نظامی بھائی پھر غصہ ہو جاتے ہیں کہ اقلیتوں کے حقوق کی بات کیوں کر رہی ہوں اور کیوں ان لاکھوں پاکستانی احمدیوں کو سیدھا سیدھا غدار کیوں نہیں مان رہی اور خامخواہ میں ہی کسی ٹھوس ثبوت کی بات کر رہی ہوں۔

آپ کی حد صرف گوگل اور ایمزون تک ہی ہے۔ نظامی بھائی نے اس کتاب کا لنک اپنی پوسٹ میں‌پہلے ہی دیا ہوا ہے:
http://alhafeez.org/rashid/british-jewish/

ذرا گوگل اور ایمزون کے علاوہ بھی سوچنا سیکھیں بی بی
 
گرائیں

کوئی حوالہ ہے آپ کے پاس اس بات کا؟ کیوں نظامی صاحب، محترمہ ٹھیک کہہ رہی ہیں؟
 
زیک

مسافر
آپ کی حد صرف گوگل اور ایمزون تک ہی ہے۔ نظامی بھائی نے اس کتاب کا لنک اپنی پوسٹ میں‌پہلے ہی دیا ہوا ہے:
http://alhafeez.org/rashid/british-jewish/

ذرا گوگل اور ایمزون کے علاوہ بھی سوچنا سیکھیں بی بی

مگر بات تو اس کتاب اور مصنف کی ہو رہی تھی جس کے متعلق آپ نے مضمون پوسٹ کیا ہے نہ کہ الف نظامی والی کتاب کی۔
 
Top