کارگل جنگ، قادیانیوں کی بھارتی فوج کو کروڑوں کی امداد۔۔۔۔۔۔

ساجد

محفلین
اللہ خیر کرے ، آج کل محفل پہ بین بہت ہو رہے ہیں۔ تھوڑا سا کوئی گڑبڑاتا ہے اور محفل انتظامیہ اس کا بینڈ بجا ڈالتی ہے۔:)
 
کیا ان صاحب نے 1972 میں اپنی کتاب میں پیشنگوئ کی تھی کہ 1999 میں کارگل میں کیا ہو گا؟

عدیم الفرصتی کی بنا پر دیر سے جواب دے رہا ہوں۔ابتدا میں نے کچھ جلدی میں لنک پیش کر دیا تھا اور اس مسئلہ کو محض نئے (اضافہ شدہ) اور پرانے اڈیشن کا مسئلہ سمجھا تھا تاہم اس کتاب کا آخری اڈیشن 1980 میں شائع ہوا تھا The State of Israel کے ٹائٹل سے۔ اس کتاب سے یہ بات البتہ یہ بات کافی پہلے ہی کوٹ کی جا چکی ہے کہ اسرائیلی فوج میں 600 قادیانی موجود ہیں تاہم بقیہ چیزیں ایکسپریس میں اغلبا غلط طور پر نامانی سے منسوب ہو گئی ہیں۔ تاہم قادیانیوں کی اسرائیل اور بھارت نوازی ایک مسلمہ بات ہے اس سلسلے میں کہیں اور دیکھنے کی ضرورت نہیں تنہا ان کے "الفضل " کے کچھ فائل ہی کافی ہوں موقع ملا تو کبھی اس سے بھی اقتباسات پیش کروں گا۔
ایکسپریس کے کالم/خبر کے سورس تو پتہ نہیں لیکن ایسی ہی باتیں یہاں ‌موجود ہیں اور یہیں نامانی کو بھیئ صحیح کوٹ کیا گیا ہے۔
 
arifkarim

معطل
یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اسرائیل کے بننے میں‌بھی انہی قادیانیوں نے فلسطینیوں‌سے اسی طرح غداری کی تھی جس طرح‌اب ہم سے کر رہے ہیں؟

ظاہر ہے، جو اللہ اور اس کے آخری رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم سے غدار ی کریں گے وہ پھر کسی سے بھی وفا نہیں کرسکتے، اور تمام زندگی ان کے ساتھ لعنت اور ذلت چمٹا دی گئی۔
تبھی ان کا نام آجکل بدنام زمانہ صیہونی طاقتوں کے ساتھ لیا جا رہا ہے جنہیں دنیا میں شیطانی قوت تسلیم کیا چُکا ہے

میرے کہنے سے کیا فرق پڑتا ہے؟ گونگے بہروں پر کیا اثر ہوگا ویسے بھی؟!
 
arifkarim

معطل
عدیم الفرصتی کی بنا پر دیر سے جواب دے رہا ہوں۔ابتدا میں نے کچھ جلدی میں لنک پیش کر دیا تھا اور اس مسئلہ کو محض نئے (اضافہ شدہ) اور پرانے اڈیشن کا مسئلہ سمجھا تھا تاہم اس کتاب کا آخری اڈیشن 1980 میں شائع ہوا تھا The State of Israel کے ٹائٹل سے۔ اس کتاب سے یہ بات البتہ یہ بات کافی پہلے ہی کوٹ کی جا چکی ہے کہ اسرائیلی فوج میں 600 قادیانی موجود ہیں تاہم بقیہ چیزیں ایکسپریس میں اغلبا غلط طور پر نامانی سے منسوب ہو گئی ہیں۔ تاہم قادیانیوں کی اسرائیل اور بھارت نوازی ایک مسلمہ بات ہے اس سلسلے میں کہیں اور دیکھنے کی ضرورت نہیں تنہا ان کے "الفضل " کے کچھ فائل ہی کافی ہوں موقع ملا تو کبھی اس سے بھی اقتباسات پیش کروں گا۔
ایکسپریس کے کالم/خبر کے سورس تو پتہ نہیں لیکن ایسی ہی باتیں یہاں ‌موجود ہیں اور یہیں نامانی کو بھیئ صحیح کوٹ کیا گیا ہے۔

ہااہاہہاہاہاہا، کیا امریکی فوج میں آپکے والے "مسلمان" موجود نہیں ہیں جو خود عراق و افغانستان میں دجل برپا کر چکے ہیں؟! :grin:
 
مہوش علی

لائبریرین

میں اوپر ابن حسن کے دیے گئے لنک پر موجود مضمون کو پڑھا ہے، اور اسکے بعد میں افسردہ ہوں کہ ہماری قوم میں کیسے کیسے جھوٹے افتراء پرداز لوگ موجود ہیں۔ اور ان میں سب سے ٹاپ پر وہ لوگ ہیں جو خود کو دین کا ٹھیکیدار سمجھتے ہیں اور یہ افتراء پردازیاں اپنے ایمان کا حصہ سمجھتے ہوئے کرتے ہیں۔
آئیے دیکھتے ہیں کہ یہ صاحب کیا گل (/فتنے/زہر افشانیاں) پھیلا رہے ہیں۔

1۔ سب سے پہلے انکے مضمون کی "شہ سرخی" ۔ اس شہ سرخی کے تحت لکھتے ہیں:
MQM and Qadiyanis in Israeli Army

اس "شہ سرخی" کے بعد آپ انکا پورا آرٹیکل پڑھ لیں۔ اس میں ایک جگہ کوئی ثبوت نہیں دیا گیا کہ ایم کیو ایم کے کارکن اسرائیلی فوج میں کام کر رہے ہیں۔ ۔۔۔۔۔ بلکہ ثبوت تو ایک طرف رہا، کوئی بات سرے سے کی ہی نہیں گئی ہے اور دور دور تک ایم کیو ایم اور اسرائیلی فوج کا نام و نشان تک نہیں ہے۔

2۔ مضمون کے پہلے پیرا گراف میں نامانی کی کتاب کے حوالے سے صرف ایک سطر نقل کرتے ہیں جو کہ خود انتہائی مشتبہ ہے اور کوئی سیاق و سباق نہیں دیا گیا۔
He (Prof. Namaani) stated: '… and the Ahmadi sect of some 600 people from Pakistan can also serve in the (Israeli) army...'​
کوئی مجھے بتلائے کہ اس can سے یہاں کیا مراد ہے؟ اس عبارت میں can کی جگہ are also serving ہوتا تو کچھ مطلب سمجھ بھی آتا.
مگر ان حضرت نے پورا پیراگراف نقل کرنے کے صرف یہ ایک مشتبہ سطر نقل کر دی ہے اور یہ ایسے لوگوں کا طریقہ واردات ہوتا ہے جو دوسروں کے الفاظ کو اپنے ایجنڈے کے مطلب کے مطابق مطلب پہنانا چاہ رہے ہوتے ہیں اور اسکے لیے سب سے پہلے کسی بھی چیز کا سیاق و سباق غائب کیا جاتا ہے۔

پاکستان میں لاکھوں احمدی حضرات ہیں۔ کیا آپ لوگ واقعی تیار ہیں کہ اس ایک مشتبہ سطر کے بعد اس پوری پاکستانی کمیونٹی پر وطن غداری کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیں؟

یاد رکھیں، یہی سلوک انڈیا میں ہندو انتہا پسند مسلمان اقلیت کے ساتھ کر رہے ہوتے ہیں۔ انہیں بہانے بہانے سے انڈیا کا غدار ثابت کر کے ان سے ملازمتیں چھین رہے ہوتے ہیں، انکا معاشی و معاشرتی استحصال کر رہے ہوتے ہیں۔ انتہا پسندی جس قوم میں جہاں پر بھی ہو گی، آپ انہیں ایسے ہی زہریلے طریقے سے معاشرے کو ڈستے دیکھیں گے۔

اگر کوئی کسی جرم میں ملوث ہے، تو اس کا مؤاخذہ ہونا چاہیے۔ مگر اگر جھوٹے الزامات لگائے جا رہے ہوں تو ان جھوٹے الزامات لگانے والوں کا مؤاخذہ ہونا چاہیے۔

3۔ اسکے بعد پھر ایک سطر کا اقتباس لکھتے ہیں:
In India Qadiyanis have collected and donated thousands to the Indian Army fund after Kargil.​

۔ ان صاحب سے سب سے پہلے پوچھیے کہ انہوں نے جو یہ ایک لائن میں اتنا سنگین الزام لگا دیا ہے تو اسکا حوالہ انکے پاس کیا ہے؟
جی ہاں، انہوں نے یہ ایک سطر بالکل کسی حوالے یا ثبوت کے بغیر لکھ دی ہے، اور انکی چالاکی و مکاری یہ ہے کہ لگتا ہے کہ بات بھی اسرائیلی پروفیسر نے اپنی کتاب میں لکھی ہے، اور اسی مکاری کا شکار ہو کر ایکسپریس اخبار نے اسے اسرائیلی پروفیسر سے منسلک کر کے لکھ دیا ہے۔

۔ پھر یہ حضرت بتلائیں کہ قادیانی حضرات نے اگر ہزاروں روپے کارگل پر انڈین فوج کو دیے ہیں تو ان ہزاروں روپوں سے آج کی دنیا میں کیا بدلتا ہے؟ یہ تو اونٹ کے منہ میں زیرہ بھی نہیں۔ یہ بغیر حوالے و ثبوت کے ایسا مضحکہ خیز افتراء پردازی ہے جس پر ہنسا تو جا سکتا ہے مگر اس کی بنیاد پر لاکھوں پاکستانی احمدی شہریوں کو ملک غدار کا سرٹیفکیٹ نہیں دیا جا سکتا۔ افسوس کہ مذہبی جنونیت انسان کے حواس ایسے خطا کر دیتی ہے کہ پھر بھی لاکھوں افراد انکے ان افتراء پردازیوں کو چوم کر اپنے سر پر بٹھا لیں گے۔

اگر یہ لاکھوں احمدی حضرات واقعی پاکستان کے خلاف کسی سازش میں ملوث ہیں تو بے شک انکا عدالت میں ٹرائل کریں۔ مگر یوں افتراء پھیلانے والوں، جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے والوں کے شر سے اللہ کی پناہ مانگا کریں۔ امین۔
 
dxbgraphics

محفلین
احمدیوں کا سب سے بڑا گناہ ہی احمدی ہونا ہے کہ ان کا عقیدہ ہی ان کو توہین رسالت کا مرتکب کرتا ہے ۔
 
arifkarim

معطل
احمدیوں کا سب سے بڑا گناہ ہی احمدی ہونا ہے کہ ان کا عقیدہ ہی ان کو توہین رسالت کا مرتکب کرتا ہے ۔

اور یوں محترمہ مہوش علی کو مندرجہ بالا جھوٹے پراپیگنڈا کو "جائز" قرار دینے کی خالصتاً ’’پاکستانی‘‘ دلیل مل گئی! :rollingonthefloor:
 
arifkarim

معطل
احمدیوں کا سب سے بڑا گناہ ہی احمدی ہونا ہے کہ ان کا عقیدہ ہی ان کو توہین رسالت کا مرتکب کرتا ہے ۔

بہت خوب، پھر دیر کس بات کی؟ ربوہ، قادیان اور باقی قادیانی کالونیاں پر ایک ہی بار حلہ بول کر انکا صفایا کیوں نہیں کر دیتے؟
 
میں اوپر ابن حسن کے دیے گئے لنک پر موجود مضمون کو پڑھا ہے، اور اسکے بعد میں افسردہ ہوں کہ ہماری قوم میں کیسے کیسے جھوٹے افتراء پرداز لوگ موجود ہیں۔ اور ان میں سب سے ٹاپ پر وہ لوگ ہیں جو خود کو دین کا ٹھیکیدار سمجھتے ہیں اور یہ افتراء پردازیاں اپنے ایمان کا حصہ سمجھتے ہوئے کرتے ہیں۔
آئیے دیکھتے ہیں کہ یہ صاحب کیا گل (/فتنے/زہر افشانیاں) پھیلا رہے ہیں۔

1۔ سب سے پہلے انکے مضمون کی "شہ سرخی" ۔ اس شہ سرخی کے تحت لکھتے ہیں:
mqm and qadiyanis in israeli army

اس "شہ سرخی" کے بعد آپ انکا پورا آرٹیکل پڑھ لیں۔ اس میں ایک جگہ کوئی ثبوت نہیں دیا گیا کہ ایم کیو ایم کے کارکن اسرائیلی فوج میں کام کر رہے ہیں۔ ۔۔۔۔۔ بلکہ ثبوت تو ایک طرف رہا، کوئی بات سرے سے کی ہی نہیں گئی ہے اور دور دور تک ایم کیو ایم اور اسرائیلی فوج کا نام و نشان تک نہیں ہے۔

2۔ مضمون کے پہلے پیرا گراف میں نامانی کی کتاب کے حوالے سے صرف ایک سطر نقل کرتے ہیں جو کہ خود انتہائی مشتبہ ہے اور کوئی سیاق و سباق نہیں دیا گیا۔
he (prof. Namaani) stated: '… and the ahmadi sect of some 600 people from pakistan can also serve in the (israeli) army...'​
کوئی مجھے بتلائے کہ اس can سے یہاں کیا مراد ہے؟ اس عبارت میں can کی جگہ are also serving ہوتا تو کچھ مطلب سمجھ بھی آتا.
مگر ان حضرت نے پورا پیراگراف نقل کرنے کے صرف یہ ایک مشتبہ سطر نقل کر دی ہے اور یہ ایسے لوگوں کا طریقہ واردات ہوتا ہے جو دوسروں کے الفاظ کو اپنے ایجنڈے کے مطلب کے مطابق مطلب پہنانا چاہ رہے ہوتے ہیں اور اسکے لیے سب سے پہلے کسی بھی چیز کا سیاق و سباق غائب کیا جاتا ہے۔

پاکستان میں لاکھوں احمدی حضرات ہیں۔ کیا آپ لوگ واقعی تیار ہیں کہ اس ایک مشتبہ سطر کے بعد اس پوری پاکستانی کمیونٹی پر وطن غداری کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیں؟

یاد رکھیں، یہی سلوک انڈیا میں ہندو انتہا پسند مسلمان اقلیت کے ساتھ کر رہے ہوتے ہیں۔ انہیں بہانے بہانے سے انڈیا کا غدار ثابت کر کے ان سے ملازمتیں چھین رہے ہوتے ہیں، انکا معاشی و معاشرتی استحصال کر رہے ہوتے ہیں۔ انتہا پسندی جس قوم میں جہاں پر بھی ہو گی، آپ انہیں ایسے ہی زہریلے طریقے سے معاشرے کو ڈستے دیکھیں گے۔

اگر کوئی کسی جرم میں ملوث ہے، تو اس کا مؤاخذہ ہونا چاہیے۔ مگر اگر جھوٹے الزامات لگائے جا رہے ہوں تو ان جھوٹے الزامات لگانے والوں کا مؤاخذہ ہونا چاہیے۔

3۔ اسکے بعد پھر ایک سطر کا اقتباس لکھتے ہیں:
in india qadiyanis have collected and donated thousands to the indian army fund after kargil.​

۔ ان صاحب سے سب سے پہلے پوچھیے کہ انہوں نے جو یہ ایک لائن میں اتنا سنگین الزام لگا دیا ہے تو اسکا حوالہ انکے پاس کیا ہے؟
جی ہاں، انہوں نے یہ ایک سطر بالکل کسی حوالے یا ثبوت کے بغیر لکھ دی ہے، اور انکی چالاکی و مکاری یہ ہے کہ لگتا ہے کہ بات بھی اسرائیلی پروفیسر نے اپنی کتاب میں لکھی ہے، اور اسی مکاری کا شکار ہو کر ایکسپریس اخبار نے اسے اسرائیلی پروفیسر سے منسلک کر کے لکھ دیا ہے۔

۔ پھر یہ حضرت بتلائیں کہ قادیانی حضرات نے اگر ہزاروں روپے کارگل پر انڈین فوج کو دیے ہیں تو ان ہزاروں روپوں سے آج کی دنیا میں کیا بدلتا ہے؟ یہ تو اونٹ کے منہ میں زیرہ بھی نہیں۔ یہ بغیر حوالے و ثبوت کے ایسا مضحکہ خیز افتراء پردازی ہے جس پر ہنسا تو جا سکتا ہے مگر اس کی بنیاد پر لاکھوں پاکستانی احمدی شہریوں کو ملک غدار کا سرٹیفکیٹ نہیں دیا جا سکتا۔ افسوس کہ مذہبی جنونیت انسان کے حواس ایسے خطا کر دیتی ہے کہ پھر بھی لاکھوں افراد انکے ان افتراء پردازیوں کو چوم کر اپنے سر پر بٹھا لیں گے۔

اگر یہ لاکھوں احمدی حضرات واقعی پاکستان کے خلاف کسی سازش میں ملوث ہیں تو بے شک انکا عدالت میں ٹرائل کریں۔ مگر یوں افتراء پھیلانے والوں، جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے والوں کے شر سے اللہ کی پناہ مانگا کریں۔ امین۔

ایم کیو ایم اور الطاف سے قطع نظر اس مضمون کا لنک ان کے حوالہ سے نہیں دیا گیا تھا بلکہ ہدف قادیانی تھے قادیانی اسلام مسلمانوں اور پاکستان کے دشمن ہیں اگر آپ ان کو دشمن نہیں مانتی ہیں تو یہ آپ کی قلت مطالعہ و معلومات کی وجہ سے ہے۔اس سلسلے میں کچھ اور پیش کر سکتا ہوں مگر مجھے معلوم ہے کہ اس کا آپ پر کوئی اثر ہونے والا نہیں ہے۔
 
ہااہاہہاہاہاہا، کیا امریکی فوج میں آپکے والے "مسلمان" موجود نہیں ہیں جو خود عراق و افغانستان میں دجل برپا کر چکے ہیں؟! :grin:

میرے والے مسلمان تو ان کے خلاف لڑ رہے ہیں ہاں آپ کے والے ایسی حرکتوں میں ملوث ہوتے ہیں۔
 
اچھا، پھر محبوب پاکستان ضیاء الحق مرد مومن نے مملکت پاکستان کیلئے کیسے دوست پسندادانہ اقدامات کئے تھے؟

ایک بہت اچھا کام 1984 کے امتناع قادیانیت آرڈینس جاری کرنے کا تھا امید ہے کیوں کہ بہر کیف وہ مسلمان تھا لہذا وہ اللہ کی رحمت سے محروم نہیں رہے گا۔ خوف تو زیادہ وہ افراد کریں جو غلام احمد قادیانی کی رسی پکڑے اس کے ساتھ ہی آگ کی طرف جارہے ہیں۔ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جنھوں نے اپنا تعلق توڑ لیا ہے اور اس طرح اللہ کی رحمت سے باکل محروم ہوگئے ہیں۔
 
امید ہے اللہ کے حضور میں قادیانیوں کیخلاف آرڈیننس جاری کرنا اسکی تمام برائیوں:
شراب نوشی، اسلحہ کے اڈے، ڈرگز کی اجازت ، طالبان کے قیام، اپنے لوگوں پر بم گرانا، اور فحاشی کے اڈوں کو عام کرنے پر بھاری ہوگا!
 
آپ صلعم خاتم النبین اور خاتم المرسلین ہیں اورکچھ نہ ہو تو اللہ کے لئے کوئی مشکل نہیں کہ ختم نبوت کے صدقے ہیں مرد مومن ضیاء الحق شہید کی مغفرت فرمائے
 
آپ ان جرائم میں اور مزید اضافہ کر دیجئے تاہم اس کا حقیقی نامہ اعمال اللہ کے علم میں اور آپ کا س کے کراما کاتبین سے کوئی تعلق تو ہے نہیں جو آپ اس کے اعمال سے پوری طرح باخبر ہوں۔
تاہم اطلاع کے لیے عرض ہے کہ ہر مسلمان جس کہ گناہ اس کی نیکیوں سے بڑھ جائیں گئی کل قیامت کو وہ بھی سزا کاٹے گا لیکن حتمی طور پر جائے گا جنت میں ہی۔ لیکن ان جھوٹے نبیوں‌کے ماننے والوں کا مقدر ابد الآباد تک دردناک سزا ہے۔
 
آپ صلعم خاتم النبین اور خاتم المرسلین ہیں اورکچھ نہ ہو تو اللہ کے لئے کوئی مشکل نہیں کہ ختم نبوت کے صدقے ہیں مرد مومن ضیاء الحق شہید کی مغفرت فرمائے

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

قادیانیت ۔۔۔ ہمممم ایک کتاب جس میں دجل وغداری سیاسی اور مذہبی شعبدہ بازی کی بے شمار کہانیاں رقم ہیں۔ شاید کہ موڈرن قادیانی کم علمی کی بنیاد پر ان تمام باتوں کا انکار کریں جو انکے سلف نا خلف کہہ گئے ہیں لیکن کسی کو دلچسپی ہو تو انکی اصل کتابوں تک پہنچیں اور انکا مطالعہ کرے تو پانی کا پانی اور دودھ کا دودھ ہوجائے‌ گا۔
 
ذیشان

محفلین
بھائی یہاں مسئلہ کیا چل رہا ہے ؟
اور الف نظامی کو کیوں بین کیا گیا ہے ؟
کوئی ہے جو سمجھائے۔
 
Top