بھائی یہاں مسئلہ کیا چل رہا ہے ؟
اور الف نظامی کو کیوں بین کیا گیا ہے ؟
کوئی ہے جو سمجھائے۔
بھائی یہاں مسئلہ کیا چل رہا ہے ؟
اور الف نظامی کو کیوں بین کیا گیا ہے ؟
کوئی ہے جو سمجھائے۔
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جو بھی شیعہ قادیانی پر زیادہ حق بولے اسکا بینڈ بجادیا جاتا ہے۔
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جو بھی شیعہ قادیانی پر زیادہ حق بولے اسکا بینڈ بجادیا جاتا ہے۔
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جو بھی شیعہ قادیانی پر زیادہ حق بولے اسکا بینڈ بجادیا جاتا ہے۔
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جو بھی شیعہ قادیانی پر زیادہ حق بولے اسکا بینڈ بجادیا جاتا ہے۔
جی۔۔ اور اس طرح کی الزام تراشی کرنے والوں کی بھی۔ ذرا خیال رکھیں اس بات کا۔
راسخ بھائی صاحب، مختلف موضوعات پر ہمارے درمیان اختلاف رہا، مگر مجھے ہمیشہ لگا کہ یہ اختلاف فقط آپکی اور میری حد تک ہی ہے۔
مگر آج آپکے یہ کومینٹ پڑھ کر خاصا افسوس ہوا ہے۔
محفل کے قواعد کے مطابق یہاں بار بار گالیں دینے کی اجازت نہیں ہے۔
ایسی بات نہیں ہے راسخ۔
ابھی یہ کہیں گے کہ میں تو مدینے کا باسی ہوں، مجھے کچھ نہ کہو۔
بالکل، آپکا کیا خیال ہے کہ کسی فرقہ کیخلاف بار بار گالیاں نکالنے سے اسکا جھوٹ ثابت ہو جائے گا؟!
منہ بند کرنے کی کوشش کرنے میں کوئی ہرج نہیں ہے۔نبیل جی اگر آپ کو یہ الزام تراشی لگ رہی ہے جب کہ مجھے یہ با درست لگ رہی ہے تو آپ یہ کام حق رکھتے ہوئے کرسکتے ہیں۔ مجھے کوئی اعتراض نہیں جب دل چاہے آپ یہ حق پوری طرح استعمال کرسکتے ہیں۔ مجھے جو نظر آتا ہے اور محسوس ہوتا ہے اس پر میں اپنا منہ بند نہیں رکھ سکتا۔
اب پاکی داماں کی حکایت اتنی بھی نہ بڑھائیے۔مدینہ شریف گوکہ ایک مقدس ترین جگہ ہے لیکن یہاں کے باسی اس قدسیت کی وجہ سے مقدس نہیں ہو جاتے اور نہ ہی میں نے کبھی تقدیسِ ذات کا چرچہ کیا ہے۔ ہاں البتہ معاملات میں اتنا فرق تو رکھنا ضروری ہے کہ انسان میں کم سے کم مدنی صفات تو نظر آئیں۔ خدا کرے کہ جس کا جوار ہمیں نصیب ہوا وہ تا ابد رہے اور ان کی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) شمائلِ عالیہ سے ہمیں کچھ حصہ نصیب ہوجائے۔ آمین یا رب العالمین۔
نیز مجھ پر کوئی تنقید کرے اور وہ حق بجانب ہو تو میں خندہ پیشانی سے اسے قبول کرنے کے لئے تیار ہوں ہمیشہ۔