کارگل پر تحقیقاتی کمیشن بنائیں گے، نواز شریف

زرقا مفتی

محفلین
http://www.cnbcpakistan.com/urdu/5-5-2013-news-6111.html
لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہاہے کہ اقتدار میں آکر کارگل واقعے کی مکمل تحقیقات کرائیں گے ، اور نتائج تک بھارت کو بھی رسائی حاصل ہوگی ۔ بھارتی ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں نواز شریف نے کہا کہ کارگل کے معاملے پرتحقیقاتی کمیشن بنایا جائے گا اور تحقیقاتی رپورٹ بھارت کو بھی فراہم کی جائے گی۔ سابق وزیر اعظم نے کہا کہ کوئی بھی مسئلہ بندوق کے زورپرحل نہیں ہوسکتا، دہشتگردی کے مسئلے کے حل کے لیے ڈائیلاگ سمیت تمام آپشنز استعمال جبکہ دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر اس کا حل نکالنا چاہیے۔
 
بھارت کو کیوں رسائی دینا چاہتا ہے یہ شخص؟
 
زرقا مفتی

محفلین
ان کو یہ بھی معلوم نہیں کہ دشمن کو کس بات تک رسائی دینی چاہیئے اور کیا بات چھپانی چاہیئے
یہ فرماتے ہیں کہ کارگل مہم جوئی سے بے خبر تھے ۔ کیا ایسی بے خبری نااہلی کے زمرے میں شما ر نہیں ہوتی؟؟
 
زرقا مفتی

محفلین
نواز شریف نے پی پی پی کے ساتھ اشتراک کو یکسر رد نہیں کیا
Karan asked Nawaz: “The polls clearly suggest yours will be the single biggest party, but the polls are also suggesting you won’t have a majority on your own and you would have to form a coalition. Would you consider looking to the PPP for support because they already have a majority in the Senate?​
Nawaz Sharif: Well, I think this country needs a strong government; this country doesn’t need a split mandate. Split mandate will not solve the problems of this country, as I just now mentioned that the problems are huge and the challenges are huge. So we need a strong government. But I don’t rule out the possibility of a coalition.​
Karan: With the PPP?​
Nawaz Sharif: No, no I am just... I am answering your question. I feel that let everybody go to the elections, then come back in parliament, we will see what the position is in parliament and how the parties have, you see, lined up and then we will see if we can really—if we are not in majority, of course, we have an agenda. And those people who would share our vision, who will be prepared to share our vision, I think there is no harm that we all sit down together because as I said it’s not any personal battle that I am fighting.​
کرنۛ نے پوچھا پی پی پی کے ساتھ​
نہیں میں صرف آپ کے سوال کا جواب دے رہا ہوں ۔ میرے خیال میں الیکشن کے بعد پارلیمنٹ میں جماعتوں کی پوزیشن دیکھیں گے ۔ اور اگر ہم اکثریت میں نہ ہوئے تو ہمارا ایک ایجنڈا ہے کہ جو لوگ ہمارے وژن سے متفق ہیں ان کے ساتھ اکٹھے بیٹھے میں کوئی ہرج نہیں کیونکہ میں کوئی ذاتی جنگ نہیں لڑ رہا​
 
Top