فاخر رضا
محفلین
بہن کی گالی کو بگاڑ کربہن کی گالی خادم حسین رضوی صاحب نے کبھی نہیں دی اگر آپ اس کا ثبوت مہیا کر سکیں تو ہم بھی آپ کے ہم نوا ہو جائیں گے۔ بہت نوازش!
غور سے پڑھا کریں سر
مجھے پنجابی نہیں آتی مگر گالیاں الحمد للہ تمام آتی ہیں
بہن کی گالی کو بگاڑ کربہن کی گالی خادم حسین رضوی صاحب نے کبھی نہیں دی اگر آپ اس کا ثبوت مہیا کر سکیں تو ہم بھی آپ کے ہم نوا ہو جائیں گے۔ بہت نوازش!
براہ کرم تحقیق کر لیجیے آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ یہ کارنامہ کسی اور کا ہے اور کھاتے میں کسی اور کے لکھا جا رہا ہے۔بہن کی گالی کو بگاڑ کر
'مولانا' خادم حسین رضوی صاحب نے واقعی یہ بہن والی گالی نہیں دی یا کم از کم میں نے نہیں سنی۔ ہاں ان موصوف نے جناب شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کو خوب ننگی گالیاں بکی ہیں وہ اگر کوئی سننا چاہے تو ویڈیو عام ہے!بہن کی گالی کو بگاڑ کر
غور سے پڑھا کریں سر
مجھے پنجابی نہیں آتی مگر گالیاں الحمد للہ تمام آتی ہیں
بہت بری بات ہے بھائی صاحب۔ لعنت نہیں بھیجتے ایسے۔ عمران خان کی تصویر مت لگائیں۔ یہاں آپ نے لکھا ہے تو یقینا آپ کا ہی سمجھا جائے گاجنہوں نے ہمیں پیاری سی اردو محفل میں خوش آمدید کہا انکا شکریہ۔ دیگر جنہوں نے ہم پر طنز و تمسخر کے نشتر برسائے ہیں پر پارلیمانی لعنت لعنت لعنت۔۔۔
بھائی صاحب بضد ہیں کہ "نئے" ہیں ۔ تو اب کیا کہہ سکتے ہیں۔ محفلین پاکستانی "پولیس" تو ہیں نہیں کہ منوا کر ہی دم لیں گے.نئے آنے والے؟
مگر پولیس سے کم بھی نہیں ہیں۔محفلین پاکستانی "پولیس" تو ہیں نہیں کہ منوا کر ہی دم لیں گے.
’’پین کی نب‘‘ کو گالی کہنا گالیوں کی بے حرمتی ہے۔بہن کی گالی خادم حسین رضوی صاحب نے کبھی نہیں دی اگر آپ اس کا ثبوت مہیا کر سکیں تو ہم بھی آپ کے ہم نوا ہو جائیں گے۔ بہت نوازش!
خوش آمدید کاشف سلیم۔
بہت شکریہ۔ پتا نہیں دیگر احباب کو کیا تکلیف ہے۔السلام علیکم... محفل پہ خوش آمدید جناب
بہت بری بات ہے بھائی صاحب۔ لعنت نہیں بھیجتے ایسے۔ عمران خان کی تصویر مت لگائیں۔ یہاں آپ نے لکھا ہے تو یقینا آپ کا ہی سمجھا جائے گا
اسکا جواب اوپر کسی انکل نے دے دیا ہے:غیر پارلیمانی الفاظ سے گریز فرمائیں۔
یہاں بحث کے بگڑنے کاکوئی احتمال نہیں ہے کہ کاف سین صاحب نے جس رنگ میں بات کی تھی اسی رنگ میں جواب ہے!
بالکل صحیح کہا بیٹا۔ وہ جو پنچابی میں کہتے ہیں نا کہ "اپنے کَٹے کے دانتوں کا سب کو علم ہوتا ہے" تو وہ بھی بالکل صحیح ہے!اسکا جواب اوپر کسی انکل نے دے دیا ہے:
کوئی تکلیف نہیں۔ اور جو کچھ وہ آپ کو سمجھ رہے ہیں یقین کریں اس میں ان کا کوئی قصور نہیں۔ آپ عارف کریم نہیں ہیں تو ہم مان لیتے ہیں لیکن اس پر وہی تمثیل صادق ہے: لاجواب جھوٹ یا حیرت انگیز سچبہت شکریہ۔ پتا نہیں دیگر احباب کو کیا تکلیف ہے۔
ویسے آپ کی پروفائل پر لکھی عمر تو ان سے زیادہ ہے۔اسکا جواب اوپر کسی انکل نے دے دیا ہے:
کسی نے سچ کہا ہے "جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔"ویسے آپ کی پروفائل پر لکھی عمر تو ان سے زیادہ ہے۔
درست ہے البتہ انکا ازدواجی تجربہ ہم سے کہیں زیادہ ہے اسلئے عمر کم ہونے کے باوجود محمد وارث ہمارے انکل جیسے ہیں۔ویسے آپ کی پروفائل پر لکھی عمر تو ان سے زیادہ ہے۔
کسی کو انکل کہنے کیلئے عمر کا زیادہ یا کم ہونا ضروری نہیں۔کسی نے سچ کہا ہے "جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔"
پڑھائی دیر سے مکمل کی، یوں شادی بھی لیٹ ہوئی۔ اب تو ماشاءاللہ صاحب اولاد ہیں۔ بچے دو ہی اچھے۔آپ کا کتنا تجربہ ہے؟
سگنیچر آف عارف کریمہمنے صاف کہہ دیا کہ جھوٹی گواہی نہیں دیں گے، بیشک اسکول سے نکال دیں۔ بالآخر بچے کے والدین واویلا مچاکر سفارشی سفاک ٹیچر کو معطل کر وا دیا۔ بعد میں وہ ٹیچر ایک اور پاس کے اسکول میں بھرتی ہوگیا اور پھر اخباروں سے وہاں بھی کئی بار ایمبولینس پہنچنے کا پتا چلتا رہا۔