کاشف نے بیاہ کرکے فن کی دنیا کو چھوڑ دیا - اصل میں نازک تن کی بے وفائی نے کاشف میاں کو دل برداشتہ کردیا تھا
دعائیں دیں اپنی جورو کو جو جلدی جان چھڑوا دی۔
کاشف نے بیاہ کرکے فن کی دنیا کو چھوڑ دیا - اصل میں نازک تن کی بے وفائی نے کاشف میاں کو دل برداشتہ کردیا تھا
یہ اک راز تھا زبیر بھائی۔۔پاکستانی فلمی صنعت کو بحران سے نکالنے کے لیے اور کاشف اکرم وارثی کو فن کی دنیا میں دوبارہ لانے کے لیے
نیرنگ خیال نے نئی فلم نین نشیلے کو مکمل کرلیا اور اس کی نمائش عید پر ہوگی - نین نشیلے یہ وہ فلم ہے جس میں نین جی بطور ہیرو
آرہے ہیں چونکہ اس فلم پر کوئی پیسہ لگانے کو تیار نہیں تھا تو نیرنگ خیال خود ہی فلم کو پروڈویوس کیا ہے اس کی کہانی
کورچشم نے مکالمے نصیبولال کے ہدایت کار انیس الرحمن اورگیت جاوید اختر نے لکھے ہیں
اس فلم کی ذریعے ایک طرف تو نین جی فلمی دنیا میں داخل ہورہے ہیں دوسری جانب کاشف اکرم وارثی بھی ایک اہم
کردار کے ذریعے فلمی دنیا میں وآپس آرہے ہیں - اس فلم کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں نیرنگ خیال نے نصیبولال کے ہمراہ دوگانے بھی
گائے ہیں - کاشف اکرم وارثی نے بھی آواز کا جادوجگاتے ہوئے کچھ ٹمھریاں اور راگ ملہار گائے ہیں- شائقین کو اس فلم کا شدت سے انتظار ہے
پاکستانی فلمی صنعت کو بحران سے نکالنے کے لیے اور کاشف اکرم وارثی کو فن کی دنیا میں دوبارہ لانے کے لیے