کاش اس عید پہ ميں تیرا بکرا ہوتا

شمشاد

لائبریرین
ایسا غضب نہیں کرنا۔

ایک عورت نے عید کے بعد خواب میں دیکھا کہ قربانی کے بہت سے بکرے کھیل کود رہے ہیں لیکن اس کا بکرا ایک کونے میں چپ چاپ بیٹھا ہوا ہے۔

اس نے اپنے بکرے سے پوچھا یہ سب کھیل رہے ہیں تو تم کیوں نہیں کھیل رہے۔

تو بکرا بولا "میں کیسے کھیل سکتا ہوں، میری ایک ٹانگ تو ابھی تک آپ کے فریزر میں پڑی ہوئی ہے۔"
 
Top