ردھالی فلم دیکھ لیں۔ ڈرامے مت دیکھئے گا۔ اور فلم بھی کئی مرتبہ دیکھئے گا۔ فلم سے اپنے چولستان کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔ ویسے مجھے اس فلم میں ڈانس اور گانے کے علاوہ باقی سب کچھ ایسے محسوس ہوا تھا جیسے میں اپنے علاقے میںہوں۔ میرے پاس اس کے آڈیو گانے ہیں۔ وہ اگر کسی کو چاہئے ہوں تو بندہ حاضر ہے۔محب علوی نے کہا:ویسے ردھالی کی بہت شہرت سنی ہے اور اس پر کلاسیکل ڈرامے بھی بنے ہیں۔
قیصرانی ذرا بچ کر بھائی ، گلزار کو کچھ کہہ کر تم زیادہ دیر زندہ نہیں رہ سکوگے میں پھر بتا رہا ہوں ، ابھی نوجوان ہوں مرنے کے تمہارے دن نہیں ہیں
دوست نے کہا:ذاتی کلام کی فرمائش کی تھی۔مگر یہ کلام کسی گلزار صاحب کا ہے جو فلمی شاعر ہیں شاید۔۔۔
اب اس پر کیا عرض کریں۔اسی لیے کل سے مخمصے میں تھے اور اب مجبورًا یہ تحریر لکھ رہے ہیں۔
(یہ تھے ایک ہی بندہ ہے آج ذرا نوابانہ موڈ میں ہے)
محب علوی نے کہا:ویسے ردھالی کی بہت شہرت سنی ہے اور اس پر کلاسیکل ڈرامے بھی بنے ہیں۔
قیصرانی ذرا بچ کر بھائی ، گلزار کو کچھ کہہ کر تم زیادہ دیر زندہ نہیں رہ سکوگے میں پھر بتا رہا ہوں ، ابھی نوجوان ہوں مرنے کے تمہارے دن نہیں ہیں
قیصرانی نے کہا:سمجھ نہیں آئی، نہ میری نہ ان کی جن سے کہا گیا۔
قیصرانی
اچھا یاد دلایا آپ نے ، وہ کہیں ادھورا لکھا پڑا ہے ۔ ملتا ہے تو پوسٹ کروں گا۔
اصل میں دوسرے کمپیوٹر میں ہے اور اس میں سے بھی تلاش کرنا پڑے گا۔اب تو آپ کو پوسٹ کر ہی دینا چاہیے کیا پتہ چار چھ سال بعد پھر کوئی فرمائش کردے۔
اصل میں دوسرے کمپیوٹر میں ہے اور اس میں سے بھی تلاش کرنا پڑے گا۔
اصل میں دوسرے کمپیوٹر میں ہے اور اس میں سے بھی تلاش کرنا پڑے گا۔